کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس 88 برس کی عمر میں انتقال کرگئے، ویٹی کن سٹی نے پوپ فرانسس کے انتقال کی تصدیق کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس 88 برس کی عمر میں انتقال کرگئے، ویٹی کن سٹی نے پوپ فرانسس کے انتقال کی تصدیق کردی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ڈھاکہ: بنگلہ دیش کا شیخ حسینہ کے خلاف ریڈ نوٹس کیلئے انٹرپول سے رابطہبنگلہ دیش پولیس نے معزول وزیراعظم شیخ حسینہ اور 11 دیگر افراد کے خلاف انٹرپول کو ریڈ نوٹس جاری کرنے کی درخواست دے دی ہے۔ ان افراد پر عبوری حکومت کو گرانے اور خانہ جنگی بھڑکانے کی سازش کا الزام ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
یمن میں امریکہ نے بڑا فضائی حملہ کیا ہے جس میں 38 افراد جاں بحق جبکہ زخمیوں کی تعداد 102 ہوگئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بیجنگ: چین نے امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ “دھمکیوں اور بلیک میلنگ” سے معاملات حل نہیں ہوں گے، اگر امریکا واقعی بات چیت سے مسئلہ حل کرنا چاہتا ہے تو برابری اور باہمی احترام کی بنیاد پر مذاکرات کرے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
غزہ پر جاری اسرائیلی حملوں اور نسل کشی کے خلاف مالدیپ نے احتجاجاً ملک میں اسرائیلی شہریوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سعودی عرب شام کے ورلڈ بینک کے قرضے ادا کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مغربی میڈیا رپورٹ کے مطابق 9 ارب ڈالر کے اِس منصوبے کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ ریکو ڈِک امریکی صدر ٹرمپ سے معاہدہ طے کرنے کے لیے درکار تمام اہم نکات پر پورا اُترتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دبئی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے کہا ہے کہ ان کا ملک شام کی تعمیر نو اور انتقالی مرحلے کے چیلنجز سے نمٹنے میں ہر ممکن تعاون فراہم کرے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں 8 پاکستانی کار مکینکس کو قتل کردیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
شہزادہ فیصل نے یہ بھی کہا کہ بین الاقوامی برادری کو اسرائیلی حکومت پر دباؤ ڈالنا چاہیے کہ وہ غزہ کو امداد کی فراہمی کی اجازت دے۔