
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صحافیوں کے خلاف جرائم کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ صحافی ہمارے معاشرے کا پڑھا لکھا طبقہ ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صحافیوں کے خلاف جرائم کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ صحافی ہمارے معاشرے کا پڑھا لکھا طبقہ ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دہشت گردوں نے ایک بار پھر معصوم بچوں کو سافٹ ٹارگٹ سمجھ کر نشانہ بنایا واقعہ پر دکھی ضرور ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: گزشتہ روز ایڈیشنل(IGP) ائی جی پی کمانڈڈ بلوچستان کانسٹیبلری آغا محمد یوسف نے ہیڈ کوارٹر بدر لائن میں اجلاس طلب کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت ٹیکسٹ بک بورڈ کی کارکردگی سے متعلق جائزہ اجلاس بدھ کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین اصغر علی ترین نے کہا ہے کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی عوامی پیسوں کے ضائع کو کسی بھی صورت برداشت نہیں کریگی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں ڈیرہ مراد جمالی اور ڈیرہ اللہ یار کے عوام کو ان کی زمینوں کے مالکانہ حقوق دینے، اراکین بلوچستان اسمبلی اور ان کے اہلخانہ کو تاحیات بلیو پاسپورٹ جاری کرنے، جعفرآباد میں سردار بہادر خان وویمن یونیورسٹی کے سب کیمپس کے قیام کی تین الگ الگ قراردادیں منظور کر لی گئیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اندرون بلوچستان: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی قائد سردار اختر جان مینگل و دیگر مرکزی قائدین کے خلاف 26ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہ دینے اور اس غیر آئنی ترمیم کے خلاف آواز بلند کرنے پر ریاستی اداروں کی جانب سے انتقامی کاروائی پارٹی رہنماؤں و کارکنوں کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج اور پارٹی کے خلاف بلوچستان نیشنل پارٹی کی جانب سے بلوچستان بھر میں احتجاجی ریلی اور مظاہرے منعقد کئے گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کا ساتواں مرکزی قومی کنونشن ہفتہ کو مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کے صدارت میں منعقد ہوا پہلے روز کے اجلاس سے افتتاحی خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا کہ عالمی سطح پر دنیا کے اندر ایک اقتصادی رسہ کشی جاری ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسرائیل نے ایران پر حملوں کا آغاز کردیا، ایرانی میڈیا نے دھماکوں کی تصدیق کردی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ کاش ایف آئی آر کی تین گھنٹے پہلے خبر ہوتی۔