ملک میں کورونا کی تباہ کاریوں میں تیزی، ایک روز میں ریکارڈ 88 ہلاکتیں

| وقتِ اشاعت :  


24 گھنٹوں میں کورونا وائرس 88 زندگیاں نگل گیا اور اب تک کے سب سے زیادہ 3039 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ ملک بھر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 69 ہزار 496 ہوگئی اور 1483 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔



ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید57ہلاکتیں، 2636 نئے کیسز رپورٹ

| وقتِ اشاعت :  


نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 2636 کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد مریضوں کی تعداد بڑھ کر 64 ہزار 28 ہوگئی جبکہ 22 ہزار 305 مریض صحت یاب بھی ہوچکے ہیں۔



پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 61 ہزار سے تجاوز کرگئی، 1260 افراد جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے مزید 2 ہزار 76 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 61 ہزار 227 ہوگئی ہے۔



ملک میں کورونا کے 57705 مصدقہ مریض، جاں بحق افراد کی تعداد 1197 ہوگئی

| وقتِ اشاعت :  


نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 7 ہزار 252 ٹیسٹ کئے گئے جب کہ ایک ہزار 356 میں اس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 57 ہزار 705 ہوگئی ہے،



کورونا وبا: پاکستان میں 55ہزار 829متاثرین، 17 ہزار 482 صحتیاب

| وقتِ اشاعت :  


اکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد دن بدن بڑھتی جارہی ہے اور آج بھی مزید کیسز اور اموات کے بعد ملک میں مصدقہ کیسز 55 ہزار 829 ہوگئے جبکہ اموات 1162 تک پہنچ گئیں۔ سرکاری سطح پر فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق آج ابھی تک 61 نئے کیسز اور 6 اموات… Read more »



پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 54 ہزار 620، اموات 1138 ہوگئیں

| وقتِ اشاعت :  


دنیا بھر کے لاکھوں افراد کو متاثر و ہلاک کرنے والی عالمی وبا کورونا وائرس پاکستان میں تیزی سے پھیل رہی ہے اور ملک میں مصدقہ مریضوں کی تعداد 54 ہزار 620 ہوگئی جبکہ 1138 لوگ انتقال کرچکے ہیں۔