ملک میں کورونا سے اب تک مزید 24 اموات، ہلاکتیں 385 اور مجموعی کیسز 16800 سے تجاوز کرگئے

| وقتِ اشاعت :  


ملک میں آج اب تک کورونا وائرس سے مزید 24 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 385 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 16817 تک جا پہنچی ہے۔



ملک میں آج کورونا سے مزید 15 اموات، ہلاکتیں 358 اور مجموعی کیسز 16ہزار سے تجاوز کرگئے

| وقتِ اشاعت :  


ملک میں کورونا وائرس سے آج اب تک مزید 15 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 358 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 16117 تک جا پہنچی ہے۔



ملک میں آج کورونا سے مزید9 اموات، ہلاکتیں 308 ہوگئیں، مجموعی کیسز 14414 تک پہنچ گئے

| وقتِ اشاعت :  


ملک میں کورونا وائرس سے  آج اب تک مزید 9 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 308 ہو گئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 14414 تک جا پہنچی ہے۔



فردوس عاشق اعوان فارغ، عاصم سلیم باجوہ معاون خصوصی برائے اطلاعات تعینات

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کو ان کے عہدے سے ہٹادیا گیا ہے اور ان کی جگہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کو معاون خصوصی اطلاعات بنایا جائے گا۔



ملک میں آج کورونا سے مزید 9 اموات، ہلاکتیں 286 ہوگئیں، مجموعی کیسز 13700 سے تجاوز کرگئے

| وقتِ اشاعت :  


ملک میں آج اب تک کورونا وائرس سے مزید 9 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 286 ہو گئی ہے جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 13749 تک جا پہنچی ہے۔



ملک میں کورونا سے آج مزید 8 اموات، ہلاکتیں 256 ہوگئیں، مجموعی کیسز 12 ہزار سے تجاوز کرگئے

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان میں آج اب تک کورونا وائرس سے مزید 8 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 256 ہوگئی ہے جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 12227 تک جا پہنچی ہے۔