راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ 24 جنوری کو کرم ایجنسی میں ہونے والا امریکی ڈرون حملہ افغان مہاجرین کے کیمپ پر کیا گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ 24 جنوری کو کرم ایجنسی میں ہونے والا امریکی ڈرون حملہ افغان مہاجرین کے کیمپ پر کیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے معصوم زینب کے قاتل عمران عرف مانا کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : وزیرعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ گزشتہ ساڑھے چار سال کے دوران سی پیک کے حوالے سے گوادر سمیت بلوچستان بھر میں کوئی کام نہیں ہوا ہم گوادر کے لو گوں کو اقلیت میں بدلنے سے روکنے اور حقوق کے تحفظ کے لئے قانون سازی کر رہے ہیں ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
قصور: زیادتی کے بعد بے دردی سے قتل ہونے والی 8 سالہ کمسن زینب کا مبینہ قاتل گرفتار کرلیا گیا۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پاکستان مخالف اپنا ٹوئٹ واپس لیکر معافی مانگنی چاہیے ٗ نوازشریف کے خلاف فیصلے کو عوام نے قبول نہیں کیا اور نہ ہی تاریخ قبول کریگی ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: اعلیٰ سطح اجلاس میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو ان کی پولیس پارٹی سمیت گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ہفتہ کواچانک کوئٹہ شہر کے مختلف حصوں، عدالت روڈ، منان چوک اور جناح روڈ کا دورہ کیا اورشہریوں اور دکانداروں سے ان کو درپیش مشکلات اور شہر کے مسائل سنے جبکہ اس دوران جناح روڈ اور اس سے ملحقہ سڑکوں پر ٹریفک بلاتعطل چلتی رہی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ہری پور: سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ وہ عمران خان کو صادق و امین قرار دینے والے جج صاحبان کو سلام پیش کرتے ہیں جبکہ گالیاں اور لعنت دینے والا جیل جائے گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ بلو چستان کے وسائل کو ترقی دیئے بغیر خود انحصاری کی منزل حاصل نہیں کی جاسکتی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے نقیب اللہ محسود کے ماورائے عدالت قتل کا ازخود نوٹس لے لیا ہے۔