اسلام آباد: وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکا نے 75 ناموں کی لسٹ دی تھی جس میں سرفہرست حقانی نیٹ ورک ہے لیکن حافظ سعید کا نام نہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکا نے 75 ناموں کی لسٹ دی تھی جس میں سرفہرست حقانی نیٹ ورک ہے لیکن حافظ سعید کا نام نہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے نیب سے دبئی میں پاکستانیوں کی اربوں کی پراپرٹی کی تحقیقات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا ء اللہ خان زہری کی زیرصدارت منگل کے روزیہاں منعقدہونے والے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں بولان میڈیکل یونیورسٹی اینڈہیلتھ سائنسز کے قیام کے ڈرافٹ بل کی منظوری دے دی گئی ہے جسے حتمی منظوری کیلئے صوبائی اسمبلی میں پیش کیاجائے گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن مختصر دورے پر پاکستان پہنچے اور حکام سے ملاقات میں پاکستان کو خطے میں امن واستحکام اور مشترکہ اہداف کے حصول کے لیے نہایت اہم قرار دے دیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا ء اللہ خان زہری نے کہاہے کہ پشتون اگر کسی کو مارے تو وہ دہشت گرد ہے اوربلوچ کسی کو مارے تو اسے ناراض بلوچ کہاجاتاہے جو کھلاتضاد ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: قومی احتساب بیورو (نیب) نے کرپشن کیس میں سابق وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کو گرفتار کرلیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے سابق وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی ضمانت منسوخ کرکے گرفتاری کا حکم دے دیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ نام نہاد آزادی کی آڑ میں بندوق کے زور پر اپنا نظریہ مسلط کرنے والے اور بلوچستان کے عوام کی سروں کی قیمت پر یورپ میں عیش وعشرت کی زندگی بسر کرنے والے اپنے انجام کو پہنچ رہے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: سندھ رینجرز اور پولیس کے انسداد دہشت گردی ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے مشترکہ پریس کانفرنس میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما خواجہ اظہار الحسن پر 2 ستمبر کو ہونے والے حملے کی سی سی ٹی وی ویڈیو فوٹیج دیکھاتے ہوئے کہا کہ اس حملے کا مقصد پولیس، رینجرز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو سازش کے تحت بدنام کرنا تھا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان نے امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن کے دورے کے دوران ’’نو ڈو مور‘‘ کا دوٹوک پیغام دینے کا فیصلہ کرلیا۔