سی پیک کے تحت چاروں صوبوں میں کام ہورہا ہے، نوازشریف

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت مستحکم ہورہی ہے ، کاروبار کر نے کا نظام جتنا آسان ہو گا ، اتنی زیادہ سرمایہ کاری ہو گی ،سرمایہ کاری بڑھنے سے روزگار کے مواقع پیدا ہوئے ہیں، پاک چین اقتصادی راہداری ملکی ترقی و خوشحالی کا عظیم وعالی شان منصوبہ ہے



بھارت کو بھرپور جواب دینے کے لئے منصوبہ تیار کرلیا، ترجمان پاک فوج

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی: ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ ایل او سی پر بھارتی اشتعال انگیزیاں بڑھتی جا رہی ہیں لیکن اب ہم نے بھی نئی دلی کو بھرپور جواب دینے کے لئے منصوبہ تیار کر لیا ہے۔



اگربھارت نے پاکستان کا پانی روکا تو اسے جارحیت تصور کیا جائے گا، مشترکہ اعلامیہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت ہونے والی کل جماعتی کانفرنس میں سیاسی قائدین کے اجلاس میں لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ اور مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا کہ اگربھارت نے پاکستان کا پانی روکا توجارحیت تصور کیا جائے گا۔



پہلے ہم چھپتے پھرتے تھے اب دہشتگرد ،دہشتگردوں کو ان کے بلوں سے نکال کر ماریں گے ، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


یارو : وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے کہا ہے کہ پہلے ہم دہشت گردوں سے چھپتے پھرتے تھے اب دہشت گرد ہم سے چھپتے ہیں لیکن ہم ان کا آخری حد تک پیچھا کر کے انہیں ان کے بلوں سے نکال کر کیفر کردار تک پہنچائیں گے، تین سال قبل اور آج کے حالات میں زمین و آسمان کا فرق ہے، امن کے حوالے سے ہم نے کبوتر کی مانند آنکھیں بند نہیں کیں بلکہ اپنی آئینی ذمہ داریوں کو ادا کرتے ہوئے دہشت گردوں کی آنکھ میں آنکھ ڈال کر ان کا مقابلہ کیا،



’بھارت نے کسی پر حملہ نہیں کیا اور نہ ہی کسی کی زمین کا بھوکا ہے‘

| وقتِ اشاعت :  


انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے اوڑی سیکٹر میں بریگیڈ ہیڈ کوارٹر پر حملے اور پاکستان اور انڈیا کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت نے کبھی کسی ملک پر حملہ نہیں کیا۔



کیسا سرجیکل آپریشن تھا کہ جس کے بارے میں کسی کو معلوم نہیں ، ڈی جی آئی ایس پی آر

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاک فوج نے سرجیکل سٹرائیک کا بھارتی دعویٰ مکمل شوائد کے ساتھ مسترد کردیا ہے جبکہ کنٹرول لائن کے قریب آبادی نے بھی بھارتی دعوے کو سفید جھوٹ قرار دیا ہے ۔ ترجمان پاک فوج لفیٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان پر حملے کا سوچے بھی نہیں سکتا ایسی کسی بھی غلطی کا منہ توڑ جواب ملے گا۔ ملکی اور غیر ملکی میڈیا کو ہفتہ کے روز کنٹرول لائن کے بھمبر اور تتہ پانی سیکٹر کا دورہ کروایا گیا ان دونوں سیکٹرز پر بھی بھارتی فوج نے سرجیکل سٹرائیک کا دعویٰ کیا تھا



ہندوستان کا سرجیکل آپریشن کا جھوٹادعویٰ، کشیدگی میں شدیداضافہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد +نئی دہلی:بھارت کی جانب سے ایل او سی کے اس پار مبینہ سرجیکل آپریشن کے دعوے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں زبردست اضافہ ہوگیا، دونوں جانب سے ایک دوسرے کیخلاف سخت زبان استعمال کر رہے ہیں