راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ بھارت سرحدی علاقوں میں پاک فوج کے منہ توڑ جواب سے مایوس ہو کر نہتے کشمیریوں کے خلاف جارحیت کررہا ہے اور بھارتی فوج کا تشدد ہر لحاظ سے ریاستی تشدد ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ بھارت سرحدی علاقوں میں پاک فوج کے منہ توڑ جواب سے مایوس ہو کر نہتے کشمیریوں کے خلاف جارحیت کررہا ہے اور بھارتی فوج کا تشدد ہر لحاظ سے ریاستی تشدد ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
زاہدان: ایرانی بلوچستان کے گورنر جنرل علی اوسط ہاشمی نے زاہدان میں مقیم پاکستانی کونسل جنرل کو اپنے دفتر طلب کیا اور اس سے میر جاوا کے واقعہ کی مذت کی اور مطالبہ کیا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: تر جمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے جاری کی گئی ڈان لیکس کی انکوائری رپورٹ مسترد کرتے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری ہے اور ہر رنگ و نسل کے فسادیوں سے ملک کو صاف کریں گے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: ہائی کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم نوازشریف، وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف، وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار اور وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان قدرتی وسائل سے مالا مال ہے اس صوبے میں اب تک بڑے بڑے معدنی ذخائر دریافت ہوئے ہیں اور مختلف کمپنیاں صوبے کے مختلف علاقوں میں یہ کام جاری رکھی ہوئے ہیں حال ہی میں صوبے کے تین اضلاع میں زیر زمین گیس کے بڑے ذخائر کو تلاش کیا گیا ہے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سرینگر: ضلع کپواڑہ میں بھارتی فوجی کیمپ پر نامعلوم افراد کے حملے میں افسران سمیت 5 اہلکار ہلاک جب کہ 5 زخمی ہو گئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تہران: پاکستان کے صوبے بلوچستان میں سرحد کے قریب مسلح افراد کی ایرانی فورسز سے جھڑپ کے نتیجے میں کم سے کم 8 ایرانی سرحدی محافظ ہلاک ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے ٹی ٹی پی اور جماعت الاحرار کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کا چونکا دینے والا اعترافی بیان جاری کیا ہے جس میں ایک بار پھر دہشت گردی میں بھارت کے ملوث ہونے کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کر دیا ہے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ملک کے87 اضلاع میں چھٹی مردم شماری کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا، دوسرے مرحلے میں ایک ماہ کے دوران گھروں اور افراد کے اعداد و شمار جمع کیے جائیں گے، پنجاب اور سندھ کے 21، 21 اور خیبرپختونخوا کے 18اضلاع میں مردم شماری ہوگی