چار برطانوی سابق فٹبال کھلاڑیوں نے ایک جذباتی انٹرویو کے دوران اپنے بچپن میں کوچ کی جانب سے زیادتی کا نشانہ بننے کے حوالے سے اپنی تکلیف کا ذکر کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چار برطانوی سابق فٹبال کھلاڑیوں نے ایک جذباتی انٹرویو کے دوران اپنے بچپن میں کوچ کی جانب سے زیادتی کا نشانہ بننے کے حوالے سے اپنی تکلیف کا ذکر کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور /خیبر ایجنسی/راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے بھارت کی جانب سے سرجیکل اسٹرائیکس کے دعوی کو ‘ڈرامہ’ قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر ہم نے سرجیکل اسٹرائیک کی تو بھارتی نصاب میں اپنی آئندہ نسلوں کو پاک فوج کے قصے پڑھائے جائیں گے،پاک فوج کے جوان بھارتی فوج کوسبق سکھا سکتے ہیں، دہشت گردی کے خلاف لڑنے والی پاک آرمی دنیا کی مضبوط ترین فوج ہے، جس نے دہشت گردی کا ناسور ہمیشہ کے لیے دفن کردیا، فاٹامیں دہشت گردی کے خاتمے میں فوج اورایف سی نے نمایاں کام انجام دیا ،
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی /نیلم /کوٹلی : مودی سرکار جنگی جنون میں اندھی ہوگئی ٗ بھارتی فورسز نے ایک بار پھر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مسافربسوں اور ایمبو لینس کو نشانہ بنانا شروع کردیا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: جنرل راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ کے بعد پاک فوج کے نئے سربراہ کی تقرری کے لیے وزیر اعظم نواز شریف کی اپنے قریبی ساتھیوں سے مشاورت کا سلسلہ تیز ہوگیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ٹوکیو: جاپان میں 6.9 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہوگئے جب کہ حکام کی جانب سے جاری کی گئی سونامی کی وارننگ واپس لے لی گئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گڈانی: سانحہ گڈانی کے حو الے سے قائم انکو ائری کمیٹی کے چیئر مین سیکریٹری فنانس اکبر حسین درانی نے کہا ہے کہ سانحہ گڈانی میں جا ں بحق اور زخمی ہو نے والے افرا د کے لو احقین کوآئندہ چند روز
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مشہد: گولڈن ایگل لگژری ٹرین ماسکو سے سیاحوں کو لے کر مشہد پہنچ گئی ایرانی افسران ان غیر ملکی سیاحوں کا پرتپاک استقبال کیا لگژری ٹرین میں 40 کے قریب سیاح سوار ہیں اور وہ ماسکو سے مشہد پہنچی ہے سیاح قازقستان ازبکستان اور ترکمانستان سے ہوتے ہوئے ایران آئے ہیں ان سیاحوں کا تعلق امریکہ برطانیہ آسٹریلیا جنوبی افریقہ فرانس تائیوان چین ہانگ کانگ اور روس سے ہے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سوئی (ڈیرہ بگٹی): وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ ڈیرہ بگٹی کے عوام کچھی کینال کی تکمیل کا شدت سے انتظار کر رہے ہیں، یہ منصوبہ ڈیرہ بگٹی سمیت دیگر ملحقہ اضلاع اور مجموعی طور پر صوبے کی معیشت کے استحکام میں اہم کردار کا حامل ہے، جس سے صرف ڈیرہ بگٹی میں 55ہزار ایکڑ اراضی سیراب ہوگی اور روزگار کے بے پناہ مواقعوں کے ساتھ ساتھ علاقے کی معاشی ترقی ہوگی، لہذا واپڈا کچھی کینال کے بلوچستان کے حصے پر کام کی رفتار تیز کر کے اس کی جلد ازجلد تکمیل کو یقینی بنائے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سوئی /ڈیرہ بگٹی: وزیراعلیٰ نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ بلوچستان قومی دھارے کا اہم ترین حصہ بن رہا ہے، گوادر سے خنجر اب تک پاک چین اقتصادی راہداری کا بیشتر حصہ بلوچستان کے اہم ترین مراکز کو بین الاقوامی شاہراہوں سے منسلک کر رہا ہے۔ آج جو بلوچستان نقشے پر ابھررہا ہے، وہ ترقی کی روشن راہوں کی تصویر ہے ، بلوچستان کے عوام ، حکومت اور پاکستان کی مسلح افواج اس سفر میں شانہ بشانہ شریک ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر جاسوسی کے لیے گھسنے والے بھارتی ڈرون کو مار گرایا۔