دہشت گردی سے قوم کو تقسیم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، چوہدری نثار

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے کہا ہے کہ سانحہ یوحنا آباد غیرانسانی فعل اور دہشت گردی کی بدترین مثال ہے جب کہ دہشت گردی سے قوم کو تقسیم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔



دودھ اور شہد کی نہروں کا مطالبہ نہیں کرتے اختیار دار خون کی ندیوں کا تدارک کریں، اخترمینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن صوبائی اسمبلی سرداراخترجان مینگل نے کہاہے کہ ہم دودھ اورشہدکی نہریں نکالنے کے متقاضی نہیں ہے صاحب اختیاریہاں خون کی ندیوں کاتدارک کردیں ناراض لوگوں کوبلوچوں کے خون سے لکھے گئے



ایم کیوایم کی فوج اور رینجرز کے خلاف ہرزہ سرائی ناقابل برداشت ہے، چوہدری نثار علی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے نائن زیرو پر کارروائی کے بعد ایم کیوایم کی جانب سے دیئے گئے بیانات پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیوایم کی فوج اور رینجرز کے خلاف ہرزہ سرائی ناقابل برداشت حدوں کو چھورہی ہے اگر متحدہ اپنا موقف درستی سمجھتی ہے تو عدالت سے رجوع کرے۔



کوئٹہ میں کوئی سکول بند نہیں کیا جارہا ہے ،بلوچستان میں نیشنل ایکشن پلان پرموثر انداز میں عمل ہورہا ہے، ڈاکٹرمالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس جمعہ کو منعقد ہوا، اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان پر اب تک عملدرآمد کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، اجلاس میں کمانڈر سدرن لیفٹیننٹ جنرل ناصر جنجوعہ ، صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی، چیف سیکریٹری بلوچستان سیف اللہ چٹھہ، کمانڈر 33ڈویژن میجر جنرل اظہر نوید حیات خان، کمانڈر 41ڈویژن میجر جنرل آفتاب خان، صوبائی سیکریٹری داخلہ اکبر حسین درانی، قائم مقام آئی جی پولیس احسن محبوب سمیت دیگر متعلقہ اعلیٰ حکام نے شرکت کی،



رضا ربانی نے چیرمین اور عبدالغفور حیدری نے ڈپٹی چیرمین سینیٹ کا حلف اٹھا لیا

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے رضا ربانی نے چیرمین اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مولانا عبدالغفور حیدری نے ڈپٹی چیرمین سینیٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا جب کہ صدر مملکت کی ملک میں عدم موجودگی کے باعث رضا ربانی قائم مقام صدر بھی بن گئے ہیں۔



رضا ربانی بلامقابلہ چیئرمین سینیٹ منتخب

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: حکومتی اتحادی جماعتیں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی اور نیشنل پارٹی ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا عہدہ جے یو آئی (ف) کو دینے پر حکومت سے ناراض ہوگئیں جس کے بعد اپوزیشن لیڈر نے معاملہ وزیراعظم کی صوابدید پر چھوڑ دیا۔



ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر رینجرز کا چھاپہ، بھاری تعداد میں غیر ملکی اور نیٹو کنٹینرز سے چوری شدہ اسلحہ برآمد

| وقتِ اشاعت :  


کراچی میں پاکستان رینجرز سندھ نے عزیز آبادکے علاقے میں واقع متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز نائن زیرو اور اطراف کے علاقوں میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے ایم کیوایم کے رہنماعامرخان سمیت60سے زائد افراد کو حراست میں لے لیاہے



ڈپٹی چیئرمین سینٹ سیاسی جماعتوں کی سردار اخترمینگل سے رابطے ،ڈاکٹر جہانزیب کے امکانات بڑھ گئے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :پاکستان کے سینئر لیڈرز نے سینٹ کے ڈٖپٹی چیئرمین کی نشست کیلئے مشترکہ امیدوار لانے کیلئے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل سے رابطے شروع کردیئے



وزیراعظم نے چیرمین سینیٹ کیلئے رضا ربانی کے نام کی حمایت کردی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے عہدے کے لئے اپنے امیدوار لانا نہیں چاہتی تاہم حکومت کو اپوزیشن کی جانب سے نامزد کردہ امیدوار پر کوئی اعتراض نہیں۔