بلوچستان میں معدنیات کی تلاش میں نیب انکوائری

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آبا د: بلوچستان کے علاقے چاغی کے پہاڑیوں میں جوائنٹ وینچر کے ذریعے معدنیات کی تلاش میں نیب کی انکوائری معاملے پر نجی کمپنی کے مالک نے ضمانت قبل از گرفتاری کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔



پشاور : طیارے میں بٹیر لانے والا مسافرگرفتار

| وقتِ اشاعت :  


پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر طیارے میں بٹیر لانے والے مسافر کو حراست میں لے لیا گیا۔ ائیرپورٹ حکام کے مطابق ایک مسافر اپنی جیب میں بٹیر ڈال کرطیارے میں لے آیا اور دوران پرواز اس سے کھیلنا بھی شروع کردیا۔ حکام کے مطابق فضائی  میزبان نےجب مسافر سے بٹیرلانے سے متعلق سوال… Read more »



پرانے اینڈرائیڈ فونز استعمال کرنے اس دھچکے کے لیے تیار ہوجائیں

| وقتِ اشاعت :  


اگر تو آپ چند سال پرانے اینڈرائیڈ فونز استعمال کررہے ہیں، خاص طور پر ایسی ڈیوائسز جن میں اینڈرائیڈ 7 یا اس سے پہلے کے آپریٹنگ سسٹم موجود ہیں، تو انہیں ایک بڑے دھچکے کے لیے تیار ہوجانا چاہیے۔



بھارت میں واٹس ایپ کے ذریعے ادائیگی کی نئی سروس متعارف

| وقتِ اشاعت :  


ھارت میں واٹس ایپ کے ذریعے رقم ادائیگی کی نئی سروس متعارف کرا دی گئی ہے جس کے ذریعے نہ صرف آن لائن شاپنگ میں مدد ملے گی بلکہ کوئی بھی شخص کسی دوسرے فرد یا ادارے کو الیکٹرانک ادائیگی کر سکے گا۔



ستر لاکھ کے عوض ‘الہٰ دین کا چراغ’ خریدنے والا بھارتی ڈاکٹر لٹ گیا

| وقتِ اشاعت :  


اترپردیش:بھارت میں پولیس نے ایک انوکھا مقدمہ درج کر کے دو افراد کو گرفتار کر لیا ہے جنہوں نے مبینہ طور پر ایک ڈاکٹر کو جن نکلنے کے دعوے پر 70 لاکھ کے عوض ‘الہ دین’ کا چراغ فروخت کیا تھا۔



بہترین شریک حیات نہ ملنے پر خاتون نے 10ویں شوہر سے بھی علیحدگی اختیار کر لی

| وقتِ اشاعت :  


بہترین شریک حیات نہ ملنے پر خاتون نے ایک کے بعد ایک اپنے 10ویں سے بھی علیحدگی اختیار کر لی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا سے تعلق رکھنے والی کامیاب کاروباری خاتون ازدواجی زندگی سے متعلق مشورے کے لیے ایک ڈاکٹر کے پاس گئیں اور انہوں نے ڈاکٹر کو بتایا کہ وہ بہترین شریک حیات کے لیے بے حد پریشان ہیں اور اسی وجہ سے اب تک 10 سے علیحدگی اختیار کر چکی ہیں۔