ایپل کو آئی فون 12 میں چارجر یا ایئرفون نہ دینے سے کتنا فائدہ ہوگا؟

| وقتِ اشاعت :  


ایپل نے آئی فون 12 سیریز کی ڈیوائسز کے ساتھ چارجر اور ایئرفون یا ایئربڈز نہ دینے کا اعلان کیا ہے جس کو ہمارے سیارے کے ماحول کو نقصان دہ گیسز سے تحفظ فراہم کرنے کی کوششوں کا حصہ قرار دیا گیا ہے۔



وزیراعظم کسی ایک جماعت کے نہیں بلکہ پورے ملک کے ہیں  بیانات سے گریز کریں, عبدالشکور مری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عبدالشکور مری نے اپنے ایک بیان میں کہا یے کہ وزیراعظم نے دعویٰ کیا تھا کہ انکے خلاف چار لوگ اکھٹے ہوجائیں تو وہ مستعفی ہوجائیں گے لیکن حکومتی وزراء کا عوام کے ردعمل کا اب بھی مذاق اڑا رہے ہیں وہ نیک شگون نہیں… Read more »



صحافی مظہر عباس کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

| وقتِ اشاعت :  


سینیئر صحافی مظہر عباس کے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آگیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ میں مظہر عباس نے ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کرتے ہوئے عوام سے ان سمیت تمام کورونا مریضوں کی صحتیابی کے لیے دعا کی درخواست کی۔



کوئٹہ میں پی ڈی ایم کاجلسہ نا اہل حکمرانوں کیخلاف ریفرنڈم ثابت ہوگا، علی مدد جتک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صدرحاجی علی مدد جتک،جنرل سیکرٹری سیداقبال شاہ اورسیکرٹری اطلاعات سردارسربلندجوگیزئی نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں 25اکتوبر کو پی ڈی ایم کاجلسہ نا اہل سلیکٹڈ حکمرانوں کے خلاف ریفرنڈم ثابت ہوگاحکومت مخالف تحریک عوامی حقوق کی بحالی اور ملک سے انتقامی سیاست کے خاتمہ کی تحریک ہے۔



بلوچستان نیشنل پارٹی طلباء کو کبھی بھی تنہا نہیں چھوڑے گی، میرمحمدہاشم نوتیزئی

| وقتِ اشاعت :  


دالبندین: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سینٹرل کمیٹی کے ممبر و رکن قومی اسمبلی حاجی میر محمد ہاشم نوتیزئی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ بلوچ طلباء پر تعلیم کے دروازے بند کرنے کی ناکام کوشش کیا جارہا ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے انہوں نے کہا کہ حکومت ہوش کے ناخن لے بلوچ اسٹوڈنٹس کے جائز مطالبات کو تسلیم کرکے ان کو باقی صوبوں کے برابر اسکالرشپ و دیگر سہولیات فراہم کرے۔



کوئٹہ: ٹریفک حاد ثہ خا توں جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:کوئٹہ میں ٹریفک حاد ثہ خا توں جاں بحق۔ پو لیس کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علا قے مشر قی بائپا س کے قریب ٹر یکٹر کی ٹکر سے رکشے میں سوار خا توں جاں بحق ہو گئی پو لیس نے لا ش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کیا جہاں ضروری کاروائی کے… Read more »



بی این پی کوئٹہ کا اجلاس پی ڈی ایم جلسے کی تیاریوں کاجائزہ لیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کوئٹہ سٹی کے یونٹوں کا اجلاس سراوان ہاوس میں PDM کے احتجاجی جلسہ کے حوالے سے کارنر جلسہ منعقد کیا گیا اجلاس کی صدارت بی این پی کوئٹہ کے جنرل سیکرٹری آغا خالد شاہ دلسوز،مہمان خاص مرکزی سی سی ممبر قاری اختر شاہ کھرل،اعزاز ی مہمان ڈاکٹر علی احمد قمبرانی،اسماعیل کرد، میر سراج لہڑی،رضا جان شاہی زئی، گشیں لعل،نوابزادہ سخی جان رئیسانی، نوابزادہ میر اسماعیل رئیسانی، ملک مصطفی کاکڑ۔