تربت: گرلز ڈگری کالج تربت میں غیر اعلانیہ اور طویل دورانیہ پر مشتمل لوڈ شیڈنگ کے خلاف طالبات کا ٹیچنگ اسٹاف کے ساتھ شدید احتجاج، ریلی نکال کر ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے دھرنا دیا، ڈی سی کیچ کے ساتھ کامیاب مزاکرات کے بعد کیسکو نے مطالبات مان لیئے۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
تربت: گرلز ڈگری کالج تربت میں غیر اعلانیہ اور طویل دورانیہ پر مشتمل لوڈ شیڈنگ کے خلاف طالبات کا ٹیچنگ اسٹاف کے ساتھ شدید احتجاج، ریلی نکال کر ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے دھرنا دیا، ڈی سی کیچ کے ساتھ کامیاب مزاکرات کے بعد کیسکو نے مطالبات مان لیئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بی ایس او پجار کے زیر اہتمام گزشتہ روز پنجاب یونیورسٹی میں بلوچستان کے طالب علموں پر اسلامی جمعیت طلبا کی طرف سے تشدد کے خلاف گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج اوستہ محمد سے پرامن احتجاجی نکالی گئی۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
دالبندین: بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی)کے جنرل سیکٹری شہزاد نوتیزئی حاجی سمیع اللہ شہی حاجی رحمت اللہ نوتیزئی وہاب بلوچ بابو زمان بلوچ سیف اللہ کشانی نائب صدر ظاہر حسنزئی فنانس ظہور کمبلے نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ پنجاب یونیورسٹی میں بلوچ طلباء پرجو تشدد کیا گیا اورانکو گسیٹ کر یہ ایک بزدلانہ فعل ہے ہم پرزور مذمت کرتے ہیں پنجاب یونیورسٹی میں نہتے بلوچ طلباء پر حملہ سازش ہے۔
پریس ریلیز | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے اپنے اخباری بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب یونیورسٹی لاہور میں بلوچ کونسل کے چئیرمین پر جمعیت کے ڈنڈہ بردار ونگ کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ تعلیمی اداروں میں اس طرح کے واقعات کا رونماء ہونا انتظامیہ کی ناکامی کو عیاں کرتی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں بلڈنگ کوڈ کی خلاف ورزی جاری ہے 300عمارتیں بلڈنگ کوڈ کے خلاف بنائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
نمائند ہ خصوصی | وقتِ اشاعت :
حب : کوسٹل ہائی وے سینگل کے قریب مسافر کوچ کو حادثہ، حادثے میں دو افراد جاں بحق اور 16 زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لسبیلہ: حکومت بلوچستان نے سیاحت کے فروغ کیلئے 100ملین کا اہم پروجیکٹ مکمل کرلیا سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو اور انجینئر ز کی خصوصی دلچسپی کی بدولت منصوبے کی بروقت تکمیل ممکن ہوئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مسلم باغ : مسلم باغ میں پولیس نے زائرین کے قافلے کو روکنے کا اشارہ کیا نہ روکنے پر زائرین کی بس پولیس اہلکار پر چھڑ گئے اہلکار جاں بحق دوسرا زخمی زائرین کے بس آپس میں ٹکرا گئے 22افراد زخمی ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : کوئٹہ کے علاقے میں پولیس موبائل کے قریب دھماکے میں پانچ اہلکار زخمی ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی سے منگل کے روز گورنر ہاؤس کوئٹہ میں کمانڈر سدرن کمانڈلیفٹینٹ جنرل محمد وسیم اشرف نے ملاقات کی۔