اسلام آباد: تحریک انصاف نے سابق وزیرخارجہ اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کی مبینہ کرپشن کا کیس وزیراعظم انکوائری کمیشن میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: تحریک انصاف نے سابق وزیرخارجہ اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کی مبینہ کرپشن کا کیس وزیراعظم انکوائری کمیشن میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ فائرنگ کے دو الگ واقعات میں تین افراد جاں بحق،پولیس نے لاپتہ لڑکی کو بازیاب کرالیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: محسن داوڑ کی کامیابی جے یو آئی (ف) کے مفتی مصباح الدین نے چیلنج کی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے وزیراعظم کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت ہے، وہ ملکی اداروں کو استعمال کریں اور بتائیں کہ نواز شریف کے دور میں کون سی کرپشن ہوئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری کو طبیعت کی ناسازی کے باعث راولپنڈی انسٹی ٹیویٹ آف کارڈیالوجی منتقل کردیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نوشکی : ایف سین110 ونگ میں آل۔پارٹیز اور زمیندار ایکشن کمیٹی کے درمیان مذکرات ہوئے ایف سی نوشکی کے میجر زین،کیپٹن شجاع ایس ایم 110 ونگ محمد رحمان اور نائب صوبیدار کلیم اللہ جبکہ آل پارٹیز کے میر شبیر بادینی میر اورنگ زیب جمالدینی محمد اعظم ماندائی میر خورشید احمد جمالدینی نے مذاکرات میں حصہ لیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کراچی میں قائم چینی قونصلیٹ کی جانب سے بلوچستان کے علاقے حب میں 100 مستحق خاندانوں میں خوراک تقسیم کی گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : آئندہ مالی سال میں گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور گوادر سیف سٹی پراجیکٹ کے فیز ون کیلئے ایک ارب5کروڑ روپے کے فنڈزرکھے گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب میں بننے والا سمندری طوفان کراچی کے جنوب میں 1150 کلومیٹر دور ہے اور بھارت کی جانب بڑھ رہا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پنجگور : بلوچستان کے ضلع پنجگور میں بجلی کے 18گھنٹے طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف طلباء کا ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا مظاہرین نیڈی سی روڑ ڈسٹرکٹ کورٹ روڑ ایئرپورٹ روڑ اور بازار جانے کے مختلف شاہراہوں پر رکاوٹیں کھڑی کر کے ٹریفک کی روانی کو کئی گھنٹوں تک معطل کر دیا گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔