انسٹاگرام پوسٹس کیلئے بھی ٹیپنگ فیچر آزمائشی مراحل میں

| وقتِ اشاعت :  


انسٹاگرام اسٹوریز میں ٹیپ فیچر کی مدد سے اگلی اسٹوری کو دیکھنے کی سہولت تو موجود ہے لیکن انسٹاگرام پوسٹس دیکھنے کے لیے صارف کو اسکرول کرنے کی ضرورت پیش آتی ہے، ایسے میں امکان ہے کہ جلد ہی ٹیپنگ فیچر پوسٹس کے لیے بھی پیش کردیا جائے گا۔



لشکری رئیسانی نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال کیلئے 94 لاکھ کا چیک آج ایم ایس کے حوالے کرینگے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان پیس فورم کے چیئرمین نوابزادہ لشکری رئیسانی نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال مستونگ میں امراض قلب سے متعلق جدید آپریشن تھیٹر کے قیام اور مشیری کی فراہمی کیلئے پہلے مرحلے میںآج 94 لاکھ روپے کا چیک ایم ایس نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال ڈاکٹر شفیع زہری کے حوالے کرینگے ۔ 



بلوچستان میں مائننگ کے شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں ، جرمن قونصل جنرل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جرمنی کے قونصل جنرل برائے بلوچستان و سندھ ایوجن ولفورتھ (Eugen Wollfarth) نے کہا ہے کہ جرمنی اور پاکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں کام کرنے کے مواقع موجود ہیں