
کوئٹہ: محکمہ مواصلات و تعمیرات بلوچستان نے عدالت عالیہ کے احکامات اور وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی گڈگورننس سے متعلق ہدایات نظر انداز کر دیئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: محکمہ مواصلات و تعمیرات بلوچستان نے عدالت عالیہ کے احکامات اور وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی گڈگورننس سے متعلق ہدایات نظر انداز کر دیئے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ گورنر بلوچستان کی تعیناتی میں پارٹی کو اعتماد میں نہ لینا باعث تشویش عمل ہے
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
تربت: کیچ کے ڈاکٹروں نے انتظامیہ کے غیرمہذبانہ رویہ کے خلاف سرکاری وپرائیویٹ ہسپتالوں کی اوپی ڈی غیرمعینہ مدت کیلئے بائیکاٹ کااعلان کردیا،
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: بنکاک سے آنے والی غیر ملکی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور: پولیس نے جامعہ پشاور میں فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کرنے والے طلبہ پر لاٹھی چارج کردیا جب کہ متعدد طلبا کو گرفتار کرلیا گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا کہ ایک کروڑنوکریاں دینے کا دعویٰ کرنے والے پہلے سستی تعلیم تودیں۔
آن لائن | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے دفتر میں بار باڈیز کا اجلاس منعقد ہوا جس میں حکومتی وفد سے بات چیت کے بعد احتجاج اور بائیکاٹ کو موخر کر دیا گیا اور بار بارڈیز نے متفقہ طورپر بات چیت کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تربت: صوبائی وزیر اطلاعات وہائیر ایجوکیشن میر ظہور احمد بلیدی نے گزشتہ روز تربت یونیورسٹی کا دورہ کیا ۔اس موقع پر وائس چانسلر تربت یونیورسٹی عبدالرزاق صابر اور یونیورسٹی کی انتظامیہ اور اساتذہ کرام نے ان کااستقبال کیا ۔
این این آئی | وقتِ اشاعت :
پنجگور: زعمران کے علاقے میں مسلح افراد کی فائرنگ سے دو سگے بھائی جاں بحق ۔