کوئٹہ : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ترجمان نے کہا ہے کہ جنہوں نے تحریک عدم اعتماد جمع کروائیں ہیں وہ رکن اسمبلی اس دور حکومت میں مراعات حاصل کرتے رہے اوران کے جو مسائل تھے وہ بھی حل کئے جاتے رہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ترجمان نے کہا ہے کہ جنہوں نے تحریک عدم اعتماد جمع کروائیں ہیں وہ رکن اسمبلی اس دور حکومت میں مراعات حاصل کرتے رہے اوران کے جو مسائل تھے وہ بھی حل کئے جاتے رہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : پشتو نخواء ملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکر ٹری وزیر اعلی کے مشیر برائے لائیو سٹاک جنگلات و ماحولیات عبید اللہ جان بابت لالا نے کہا ہے کہ وزیراعلی نواب ثنا ء اللہ خان زہر ی کیخلاف لائی گئی تحریک عد م اعتماد کو بھاری اکثر یت سے ناکام بنا دیا جائے گا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ابوجا: نائجیریا میں مسجد پر خودکش حملے میں کم از کم 14 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل کی فوجی عدالت نے قابض صیہونی فوجیوں کو تھپڑ رسید کرنے والی نہتی فلسطینی لڑکی پر فرد جرم عائد کردی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کولمبس: لاطینی امریکی ملک کوسٹاریکا میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہونے سے اس میں سوار تمام افراد ہلاک ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: معروف اداکار حمزہ علی عباسی نے کہا ہے کہ جماعتالدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید انتہائی مہذب اور نفیس انسان ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایران کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق ملک میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ پیر کو پانچویں دن بھی جاری ہے اور ان میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد دس تک پہنچ گئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: پنجاب کے وزیرقانون رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو نااہل کرنے اور کرانے والے دونوں ہی بہت شرمندہ ہوں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد میں فاٹا کے انضمام کے خلاف مظاہرے کے دوران پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سابق رہنما اور رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی کو اسٹیج پر آنے سے روک دیا گیا۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
خضدار: بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی ضلع خضدار کے زیر اہتمام خضدار گرڈ اسٹیشن میں غیر مقامی افراد کے بھرتی کے خلاف خضدار پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔