ڈیجیٹل رائٹس فاؤنڈیشن (ڈی آر ایف) نے انکشاف کیا ہے کہ سوشل میڈیا ’فیس بک‘ پر آن لائن ہراساں کیے جانے کے سب سے زیادہ واقعات پیش آئے اور مجموعی طورپر متاثرین میں 67 فیصد تعداد خواتین کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ڈیجیٹل رائٹس فاؤنڈیشن (ڈی آر ایف) نے انکشاف کیا ہے کہ سوشل میڈیا ’فیس بک‘ پر آن لائن ہراساں کیے جانے کے سب سے زیادہ واقعات پیش آئے اور مجموعی طورپر متاثرین میں 67 فیصد تعداد خواتین کی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کے واقعات میں اضافہ ہو گیا۔ رواں سال کچرے کے ڈھیروں، انڈر پاسز اور گندے نالوں سے 46 نومولود بچوں کی لاشیں برآمد ہوئیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے بولان میڈیکل کالج کے انٹری ٹیسٹ کے تاخیر کے حوالے سے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بولان میڈیکل کالج میں پچھلے کئی عشروں سے ہر سال کے آخر میں انٹری ٹیسٹ کے تاریخ کا اعلان کر کے دسمبر کے مہینے میں باقائدہ ٹیسٹ لیا جاتا تھالیکن گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی ٹیسٹ لینے میں تاخیر کیا جا رہا ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایران نے سعودی عرب اور امریکہ کی جانب سے ان الزامات کو بے بنیاد قرار دیا ہے جن میں کہا گیا تھا کہ منگل کو ریاض پر یمنی حوثی باغیوں کی جانب سے داغا جانے والا میزائل ایران نے فراہم کیا تھا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیویارک: امریکا نے پوری عالمی برادری کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے خلاف قرارداد کی حمایت نہ کی جائے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایبٹ آباد: وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان کو حکومت کے خلاف کوئی ایشو مل جائے وہ فوراً پٹرول کا ڈرم لے کر پہنچ جاتے ہیں جب کہ عدلیہ کی آزادی کے لیے نوازشریف عمران خان سے آگے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فلسطین: اسرائیلی افواج نے دنیا بھر میں مشہور ہونے والی بہادر فلسطینی لڑکی احید تمیمی کو گرفتار کرلیا، قبل ازیں احید بے خوف ہوکر اسرائیلی افواج سے الجھتی رہی ہے اور اس کی بہادری کے اعتراف میں ترک حکومت نے اسے ایوارڈ بھی دیا ہے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
نوشکی: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجاربی ایس او پجار کے زیر تمام رخشان ڈویژنل کانفرس بیاد شہید ڈاکٹر شفیع بلوچ بنام بانک گوہر ملک زیر صدارت مرکزی چیرمین گہرام اسلم بلوچ ،نوشکی میں منعقد ہوا جسکے مہمان خاص مرکزی وایس چیرمین آغاداؤدشاہ تھے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
صنعاء: یمن میں حوثی باغیوں نے سعودی فورسز سے لڑائی سے انکار پر اپنے 30 جنگجوؤں کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: افغانستان کے دارالحکومت میں افغان خفیہ ایجنسی این ڈی ایس کی عمارت پر مسلح افراد نے دھاوا بول دیا، جس کے بعد حملہ آوروں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان کئی گھنٹے تک فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا۔