رانا ثنااللہ نے کہا کہ ای سی ایل میں اس وقت 4ہزار کے قریب لوگ ہیں، رولز کی منظوری کابینہ نے دے دی ہے، نئے قانون سے 3 ہزار لوگوں کو فائدہ ہوگا، ان کا نام ای سی ایل سے نکل جائے گا، 120دن سے زیادہ کسی کا نام ای سی ایل میں نہیں رہے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
رانا ثنااللہ نے کہا کہ ای سی ایل میں اس وقت 4ہزار کے قریب لوگ ہیں، رولز کی منظوری کابینہ نے دے دی ہے، نئے قانون سے 3 ہزار لوگوں کو فائدہ ہوگا، ان کا نام ای سی ایل سے نکل جائے گا، 120دن سے زیادہ کسی کا نام ای سی ایل میں نہیں رہے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: حکومت نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) کے غیر ضروری استعمال کو روکنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے قوانین میں ترمیم کی جائے گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جمعرات کے روز امارت اسلامیہ کے نائب ترجمان انعام اللہ سمنگانی نے ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ’ ٹک ٹاک اور پب جی ایپلیکیشن نے نوجوان نسل کو گمراہ کر دیا ہے اس لیے وزارت ٹیلی کمیونیکیشن کو انہیں بند کرنے کا حکم دیا گیا ہے’۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
حکومتی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز طارق فاطمی کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور کا نوٹیفیکشن جاری کیا گیا تھا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی نے عثمان بزدار کے بطور وزیراعلیٰ استعفیٰ منظوری کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی جس میں چیف جسٹس نے درخواست دائر کرنے والے وکیل سے پوچھا آپ کا اس سے کیا تعلق ہے، یہ آپ کا معاملہ نہیں، عدالت کو مذاق بنایا ہواہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ذرائع کے مطابق مفتاح اسماعیل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری کے بعد وزیر خزانہ آج رات واشنگٹن روانہ ہوں گے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سلیکان ویلی: میٹا کمپنی کے بانی مارک زکربرگ نے اپنی ایک نئی فیس بُک پوسٹ میں واٹس ایپ میں نئے فیچر ’کمیونٹیز‘ کا اعلان کیا ہے جو اس سال کے اختتام تک عام صارفین کےلیے دستیاب ہوگا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
عمران خان کا خطاب تمام سوشل میڈیا پر براہ راست نشر ہوگا۔ پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کے مطابق سوشل میڈیا پر خطاب عوامی رابطہ مہم کا حصہ ہے۔ واضح رہے کہ یہ عمران خان کا ٹوئٹر اسپیس پر پہلا خطاب ہوگا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ 21 اپریل کو صارفین کو انٹرنیٹ کی رفتار میں کمی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
حال ہی میں بھارتی ویب چینل کو انٹرویو میں سنجے دت نے بتایا کہ میری منشیات کی شروعات تب ہوئی جب میں نے سوچا کہ اس کی وجہ سے مجھے لڑکیوں میں مقبولیت حاصل ہوگی، مجھے لگا میں ان کے سامنے اپنے نمبر بنالوں گا۔