واٹس ایپ میں اے آئی چیٹ بوٹ کا اضافہ

| وقتِ اشاعت :  


آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹس اب ہر سوشل میڈیا پلیٹ فارم کا حصہ بن رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ میں بھی اے آئی چیٹ بوٹ کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔ خیال رہے کہ ستمبر 2023 میں میٹا کی جانب سے اعلان… Read more »



ایپل کا اپنے ایئرپوڈز کے حوالے سے بڑا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


بلومبرگ میں شائع ہونے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کمپنی ایئر پوڈز ایئرفونز کے اسٹینڈرڈ ورژن کو دو نئے آپشن سے بدلنے والی ہے جبکہ عرصے سے نظر انداز ایئر پوڈز میکس ہیڈفونز میں بالآخر اپ ڈیٹ متعارف کرائی جائے گی۔



پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑی کمی کا امکان

| وقتِ اشاعت :  


غیر ملکی میڈیاکے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں فی بیرل 5 ڈالر کمی ہوئی ہے جس کے باعث یکم نومبر سے پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔



چین کا فلسطین اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی پر اظہار تشویش

| وقتِ اشاعت :  


چین نے فلسطین اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی وزارت خارجہ نے اتوار کو ایک بیان میں کہا کہ فلسطین اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی اور تشدد کی موجودہ صورتحال پر چین کو گہری تشویش ہے۔ چینی وزارت خارجہ نے کہا… Read more »



چین کی جوہری آبدوزکے حادثے میں 55 اہلکار ہلاک ہوگئے تھے،برطانوی اخبار

| وقتِ اشاعت :  


بیجنگ: چین کی جوہری آبدوز کھلے سمندر میں اپنے ہی جال میں پھنس کر حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 55 افراد ہلاک ہوگئے جن میں کپتان اور نیوی کے 21 افسران بھی شامل ہیں۔