اسلام آباد ہائی کورٹ نے آڈیو لیکس کیس میں ڈی جی آئی بی اور ڈی جی ایف آئی اے 19 فروری کو طلب کر لیا۔
آڈیو لیکس شیئر کرنے والے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی تفصیل طلب
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد ہائی کورٹ نے آڈیو لیکس کیس میں ڈی جی آئی بی اور ڈی جی ایف آئی اے 19 فروری کو طلب کر لیا۔
وہاب مجید | وقتِ اشاعت :
خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کی خواتین نشستوں کے لیے 53 امیدواروں نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
استحکام پاکستان پارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا انتخابی نشان ’بلا‘ فی امان اللّٰہ ہوگیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے ترجمان نے کہا ہے کہ کراچی کے ضلع کیماڑی این اے 242 کے حوالے سے ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ ن کی سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں ہوئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی کے علاقے آرام باغ کے قریب فرنیچر کی دکان اور اورنگی ٹاؤن پونے پانچ کے قریب کپڑے کے گودام میں آگ لگ گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حسان نیازی سے الیکشن کے کاغذات نامزدگی پر دستخط کرانے کی ہدایت کر دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سندھ میں عام انتخابات کے لیے ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف اپیلوں کی سماعت کے لیے اپیلٹ ٹریبونلز قائم کر دیے گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سیہون میں درگاہ قلندرؒ لعل شہباز سے کروڑوں روپے کا سونا اور چاندی چوری ہونے کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آگئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی کی کینٹ اسٹیشن پہنچنے والی ٹرین عوام ایکسپریس سے برآمد ہونے والا 5 کلو وزنی بم ناکارہ کرکے دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف کے روپوش رہنما سینیٹر اعظم خان سواتی نے آئندہ برس 8 فروری کو ہونے والے انتخابات میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے۔