اسلام آباد: نگران وفاقی وزیر برائے داخلہ گوہر اعجاز نے کہا ہےکہ ابھی تک کسی جگہ موبائل یا انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا فیصلہ نہیں کیا گیا البتہ سکیورٹی حالات کے پیش نظر کسی ضلع یا صوبےکی درخواست آئی تو انٹرنیٹ سروس بند کرنے پرغور کیا جائے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: نگران وفاقی وزیر برائے داخلہ گوہر اعجاز نے کہا ہےکہ ابھی تک کسی جگہ موبائل یا انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا فیصلہ نہیں کیا گیا البتہ سکیورٹی حالات کے پیش نظر کسی ضلع یا صوبےکی درخواست آئی تو انٹرنیٹ سروس بند کرنے پرغور کیا جائے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
عام انتخابات کے موقع پر ملک بھر میں 16 ہزار 766 پولنگ اسٹیشنز کو انتہائی حساس اور 29 ہزار 985 کو حساس قرار دیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایران میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے 5 مزدوروں کی میتیں علی پور منتقل کردی گئی ہیں جب کہ 2 کا تعلق لودھراں اور 2 کا بہاولپور سے تعلق تھا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
جمعرات کے روز الیکشن کمیشن میں عام انتخابات کے حوالے سے ہونے والے اہم اجلاس کے بعد چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انٹرا پارٹی انتخابات اور بلےکے انتخابی نشان کےکیس کا فیصلہ سناتے ہوئے پی ٹی آئی سے بلا واپس لینے فیصلہ سنادیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ میں نے دوستی نبھائی لیکن پی ٹی آئی نے میرے خلاف لندن اور امریکا سے آنے والوں کو ٹکٹ دیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
الیکشن کمیشن نے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کو لالٹین کا نشان دے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا کہنا ہے کہ حلقہ این اے 32 پشاور کا ٹکٹ شیر افضل مروت کو نہیں دیا گیا، اس حلقے سے آصف خان پی ٹی آئی کے امیدوار ہوں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے زیر اثر پاکستان میں بھی قیمتوں میں اضافہ ہوسکتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور بلےکے انتخابی نشان کے معاملے کی سماعت جاری ہے۔