جسٹس عامر فاروق نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
جسٹس عامر فاروق نے بطور چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عہدے کا حلف اٹھا لیا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جسٹس عامر فاروق نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نےاعتراف کیا کہ وہ اپنے دور حکومت میں قانون کی حکمرانی کا نفاذ نہیں کرسکے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پیپلز پارٹی کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی ہوگئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور پارٹی کے دیگر 2 رہنماؤں کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کی سماعت آج ہوگی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ عمران خان کی راولپنڈی آنےکی تاخیر اہم حکمت عملی کا حصہ ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے یوم ولادت کے موقع پر ملک بھر میں خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا جارہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سرکاری افسران کے خلاف مبینہ طور پر متنازع تقریر کرنے کے الزام میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سبحان ساحل کو کراچی کی جوڈیشنل مجسٹریٹ عدالت نے رہا کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہورہائیکورٹ نے سی سی پی او غلام محمود ڈوگرکی معطلی کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر نمٹادی۔