پاکستان کو فوری طور پر قرض کی ادائیگی میں ریلیف کی ضرورت ہے، اقوام متحدہ

| وقتِ اشاعت :  


جنیوا: اقوامِ متحدہ کی ایک رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ کورونا اور تیل کی قیمتوں میں اضافے سمیت عالمی بحرانوں نے 54 غریب ممالک کو قرضوں کی ادائیگی کے لیے مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے جس سے نبرد آزما ہونے کے لیے ان ممالک کو فوری طور پر قرضوں میں ریلیف دیا جانا چاہیئے۔



بلاول اور زرداری شرافت سے سیاست کر رہے ہیں،اعتزاز احسن

| وقتِ اشاعت :  


پی پی رہنما بیرسٹر اعتزاز احسن ( Aitzaz Ahsan ) کا کہنا ہے کہ کوئی چھ ماہ پہلے یہ نہیں کہہ سکتا تھا کہ عمران خان زمین پر ہوگا اور نواز شریف عرش پر ہوگا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اگر کوئی سیاست شرافت سے کررہا ہے تو وہ بلاول اور آصف زرداری ہیں۔



کیوں نہ اسد عمرکے وارنٹ گرفتاری جاری کردیں؟ممبرای سی پی کےریمارکس

| وقتِ اشاعت :  


الیکشن کمیشن آف پاکستان میں توہین آمیز بیانات کے کیس میں ممبر الیکشن کمیشن ( Election Commission of Pakistan ) نے اسد عمر ( Asad Umar ) کی غیر حاضری پر سوال کرتے ہوئے کہا کہ کیوں نہ اسد عمر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیں۔