اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور دیگر پارٹی رہنماؤں کی اداروں کے خلاف تقریروں سے متعلق درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر ہو گئی۔
عمران خان کی اداروں کیخلاف تقریر، درخواست سپریم میں سماعت کیلئے مقرر
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :