سیلاب متاثرین سے وعدہ ہے کہ ان کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے :آصف علی زرداری

| وقتِ اشاعت :  


  پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹیرنز کے صدر اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ متاثرین سے وعدہ ہے کہ ان کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ ملک میں سیلاب کی صورت حال اور امدادی کاموں کے حوالے سے اپنے بیان میں آصف علی زرداری نے کہا کہ بارش اور… Read more »



وزیراعظم کا کوئٹہ میں بجلی نہ ہونے کی شکایات کا نوٹس، کوئٹہ میں بجلی فراہمی کا حکم

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد :وزیراعظم نے کوئٹہ میں بجلی نہ ہونے کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے کوئٹہ میں بجلی کی فراہمی کا حکم دیا ہے۔ جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نے منسٹری آف پاور کو فوری اقدامات کا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی کہ عوام کی مشکلات کو فی الفور حل کیاجائے۔



و با وؑسابقہ دور حکومت میں سی پیک منصوبے عالمی دباؤ اور سیکورٹی کے باعث متاثرہوئے:چین

| وقتِ اشاعت :  


کراچی میں تعینات چین کے قونصل جنرل لی بی جیان نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے کچھ منصوبے کسی حد تک متاثر ہوئے ہیں جس کی سب سے بڑی وجہ عالمی وبا کورونا وائرس تھی کیوں کہاس سے سپلائی، پیداوار اور ویلیو چین خاصی متاثر ہوئی تھی۔