پرویز الہٰی کو عدالت میں پیش کر دیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو 2 ارب روپے سے زائد کی کرپشن کے الزام میں گوجرانوالہ کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔