بلاول بھٹو کو امریکی سیکریٹری خارجہ کا فون: تعلقات مستحکم کرنیکی خواہش کا اظہار

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کو امریکہ کے سیکریٹری خارجہ انٹونی بلنکن نے مبارکباد دیتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔



عمران کا حکومتی ریکارڈ بہت ہے، کوئی ویڈیو ہے نہ ایسا ارادہ رکھتے ہیں: احسن اقبال

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ن لیگ کے پاس نہ ایسی ویڈیوز ہیں نہ ایسا کوئی ارادہ رکھتے ہیں لیکن ہمارے پاس عمران خان کی حکومتی کارکردگی کا ریکارڈ بہت ہے۔



جانور نیوٹرل ہوتا ہے انسان نہیں،چیئرمین تحریک انصاف عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


اپنے حلقہ انتخاب میانوالی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ میں جب تک زندہ ہوں آپ کو کسی کے سامنے جھکنے نہیں دوں گا، چیری بلاسم کہتا ہے بھکاریوں کو غلامی کرنا پڑے گی، تم غلام ہو ہم غلام نہیں ہیں، ہم صرف اوپر والے کی غلامی کرتے ہیں۔



بریک ڈاؤن کے بعد بروقت بجلی بحال کرنے میں ناکامی پر این ٹی ڈی سی پر 5 کروڑ کا جرمانہ

| وقتِ اشاعت :  


نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) پر گزشتہ سال جنوری میں بجلی کا نظام مکمل تباہ ہونے کے سبب بروقت بجلی کی فراہمی بحال کرنے میں ناکامی پر 5 کروڑ روپے جرمانہ عائد کیا ہے۔



وزیراعظم کا امیر قطر کو فون، عید الفطر کی مبارکباد

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم شہباز شریف نے امیر قطر کو فون کرکے عید الفطر کی مبارکباد دی، شيخ تميم بن حمد الثانی نے پاکستان کے عوام کيلئے نيک تمناؤں کا اظہار کیا۔ دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو اپنے ممالک کے دورے کی دعوت بھی دی۔