• پہلا صفحہ
  • e – اخبار
  • ساچینک بلوچی
    • نبشتانک/ فیچر
    • حال
    • ویڑیو
    • آڈیو
    • شاعری
  • اداریہ
  • بلوچستان
  • خصوصی رپورٹ
  • کالم / بلاگ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • انٹرویو
  • کھیل
  • بلوچستان ایکسپیرس، کوئٹہ
  • امتحانی نتائج
  • ملٹی میڈیا
  • علم و فن
  • الیکشن 2024
  • صدیق بلوچ

تازہ ترین:

آئی ایم ایف کے ایک اور پروگرام میں جانا ہو گا، مفتاح اسماعیل

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   April 29th, 2023

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ہم گورننس میں بھارت اور بنگلادیش سے بھی پیچھے ہیں، اب دنیا آپ کو پیسے دینے کے لیے تیار نہیں، آئی ایم ایف کے ایک اور پروگرام میں جانا ہو گا۔

ثاقب نثار کا بیٹا ٹکٹ کا ایک کروڑ بیس لاکھ روپے لے رہا ہے، عطا تارڑ

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   April 29th, 2023

وزیرِ اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ  نے کہا ہے کہ ثاقب نثار کا بیٹا ٹکٹ کا ایک کروڑ بیس لاکھ روپے لے رہا ہے۔

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے خلاف کیس سماعت کے لیے مقرر

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   April 29th, 2023

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے خلاف کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا۔

جسٹس مظاہر اکبر نقوی کیخلاف ریفرنس دائر

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   April 29th, 2023

سندھ بار کونسل نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر اکبر نقوی کے خلاف ریفرنس دائر کر دیا۔

پاکستان شدید بارشوں کے خطرے سے دو چار ہے، شیری رحمٰن

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   April 29th, 2023

وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ پاکستان شدید بارشوں کے خطرے سے دو چار 20 ممالک میں شامل ہے۔

حافظ نعیم جماعت اسلامی میں اُٹھنے والی آوازوں سے پریشان ہیں، مرتضیٰ وہاب

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   April 29th, 2023

  کراچی: ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ حافظ نعیم الرحمٰن  جماعت اسلامی میں اُٹھنے والی آوازوں سے پریشان ہیں۔

مریم نواز کا ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک پر ردعمل سامنے آگیا

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   April 29th, 2023

 لاہور: سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی مبینہ آڈیو لیک پر پاکستان مسلم لیگ(ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز کا رد عمل سامنے آگیا۔

کراچی میں جرائم کی صورتحال پر آئی جی سندھ کا نیا دعویٰ

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   April 29th, 2023

آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے ایک بار پھر کراچی میں جرائم کی شرح میں کمی کا دعویٰ کردیا۔ کہتے ہیں سی پی ایل سی کے گزشتہ 3 ماہ کے جرائم کے ڈیٹا کے مطابق جرائم کی شرح میں کمی واقع ہوئی ہے۔

عمران خان کی 121 مقدمات کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   April 29th, 2023

عمران خان کیخلاف درج 121 مقدمات کے خلاف درخواست لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر ہوگئی، جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ 2 مئی کو سماعت کرے گا۔

جب ڈکٹیٹرز آتے ہیں تو سوموٹو نوٹس سو رہا ہوتا ہے: راجہ پرویز اشرف

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   April 29th, 2023

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ  جب ڈکٹیٹرز آتے ہیں تو سوموٹو نوٹس سو رہا ہوتا ہے۔

  • «
  • پچھلا
  • 227
  • 228
  • 229
  • 230
  • 231
  • اگلا
  • »

تازہ ترین

  • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی کے باعث عوام کا گھریلو بجٹ بری طرح متاثر
  • حکومتی وفد کی جمعیت سے مذاکرات ، اسمبلی اجلاس کے ایجنڈے میں مدارس کا بل شامل کیا جائے ، جمعیت
  • الیکشن ہارا یا ہرایا گیا ، سرزمین کی قومی ذمہ داریوںسے بری الزمہ نہیں ، لشکری رئیسانی
  • گوادر میں کام کرنے والے چینی کمپنی نے آپریشنز بند کر کے ملازمین فارغ کر دیے، دیگر سرمایہ کاروں کو پاکستان میں پالیسی و ادارہ جاتی غیر یقینی صورتحال پر خبردار کر دیا
  • بلوچستان: کل سے آندھی، گرد آلود ہوائیں، گرج چمک اور بارش کا امکان
  • ہم سیاسی لوگ ہیں اور عدم تشدد کی سیاست پر یقین رکھتے ہیں، الیکشن لڑیں توعذاب نہ لڑیں تو بھی عذاب، ڈاکٹر مالک بلوچ
  • پیپلز پارٹی ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی علمبردار رہی ہے، علی مدد جتک
  • مزدوروں کو بنے بنائے فلیٹ دے کر گھر کا مالک بنارہے ہیں: وزیر اعلیٰ مریم نواز

Recent Posts

  • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی کے باعث عوام کا گھریلو بجٹ بری طرح متاثر
  • حکومتی وفد کی جمعیت سے مذاکرات ، اسمبلی اجلاس کے ایجنڈے میں مدارس کا بل شامل کیا جائے ، جمعیت
  • الیکشن ہارا یا ہرایا گیا ، سرزمین کی قومی ذمہ داریوںسے بری الزمہ نہیں ، لشکری رئیسانی
  • گوادر میں کام کرنے والے چینی کمپنی نے آپریشنز بند کر کے ملازمین فارغ کر دیے، دیگر سرمایہ کاروں کو پاکستان میں پالیسی و ادارہ جاتی غیر یقینی صورتحال پر خبردار کر دیا
  • بلوچستان: کل سے آندھی، گرد آلود ہوائیں، گرج چمک اور بارش کا امکان

بانی

صدیق بلوچ

سوشل میڈیا

فیس بُک

ٹوئٹر

رابطہ

ہیڈ آفس : ایکسپریس ہاؤس پٹیل ہاؤسنگ سوسائٹی سریاب روڈ کوئٹہ
فون نمبر : 4 -2451981 – 81 – 92+
فیکس نمبر : 4 -2451983 – 81- 92+
ای میل : dailyazadi@gmail.com
dailyazadi@cyber.net.pk
bexpress@brain.net.pk
news@dailybalochistanexpress.com
کراچی آفس : 315 UNI شاپنگ سینٹر عبداللہ ہارون روڈ، صدر کراچی
فون نمبر: 35662410 – 21 – 92+
فیکس نمبر: 352138892 – 21 – 92
ای میل: aarifbaloch@yahoo.com

ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق روزنامہ آزادی کوئٹہ محفوظ ہیں۔