پاکستان کیساتھ ملکر دہشتگردی میں ملوث سیاہ ہاتھوں کو کاٹ دینگے، چین

| وقتِ اشاعت :  


بیجنگ:  چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بِین نے کراچی یونیورسٹی میں کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کی شٹل بس پر دہشت گردانہ حملے کے ردعمل میں کہا ہے کہ چین اور پاکستان دہشت گردی میں ملوث سیاہ ہاتھوں کو کاٹنے کی صلاحیت اور عزم رکھتے ہیں۔



کراچی میں بجلی کی قیمت 4 اور باقی شہروں میں 2 روپے فی یونٹ بڑھنے کا خدشہ

| وقتِ اشاعت :  


نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی منظوری کے بعد کراچی میں ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت فی یونٹ 4 روپے 83 پیسے اور باقی ملک میں فی یونٹ 2 روپے 87 پیسے اضافے کا خدشہ ہے۔



جامعہ کراچی کی جانب سے چینی ٹیچرز کی بغیر سیکیورٹی کے نقل و حرکت پر تشویش کا اظہار کیا گیا تھا، سیکیورٹی کے متعلق خط سامنے آگیا

| وقتِ اشاعت :  


کراچی میں چائینیز ٹیچرز حملے سے قبل جامعہ کراچی نے پیشگی سیکیورٹی خط لکھا تھا،جامعہ کراچی کی جانب سے کنفیوشس ڈیپاڑمنٹ کو چینی ٹیچرز کی بغیر سیکیورٹی کے نقل و حرکت پر تشویش کا اظہار کیا گیا تھا،



وزیراعظم نے بروقت اقدامات نہ کرنے پر پی ٹی آئی حکومت کو لوڈشیڈنگ کا ذمہ دار قرار دیدیا

| وقتِ اشاعت :  


ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف  نے کہا کہ نوازشریف کی حکومت نے 5 سال میں بدترین لوڈ شیڈنگ ختم کردی تھی لیکن پی ٹی آئی حکومت نے ایندھن بروقت خریدا اور نہ پاورپلانٹس کی مرمت کرائی۔