اسلام آباد ہائی کورٹ نے مسلم لیگ ن کی پیکا ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔
مسلم لیگ ن کی پیکا ترمیمی آرڈیننس کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد ہائی کورٹ نے مسلم لیگ ن کی پیکا ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم ایک بار پھر سرد ہو گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ اسلام آباد نے محسن بیگ کی ناجائز اسلحہ رکھنے کے مقدمے میں ضمانت منظور کرلی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : ای سی سی نے بحث کے بعد پانچ ضروری اشیاء پر سبسڈی کو جاری رکھنے کی اجازت دے دی۔وفاقی وزیر خزانہ و محصولات شوکت ترین کی زیر صدارت جمعرات کو اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی )کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ سید فخر امام، وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور عمر ایوب خان، وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب، وفاقی سیکرٹریز اور دیگر اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔ وزارت تجارت نے افغانستان اور ایران کے ساتھ باڈر تجارتی انتظامات کے قیام کے لئے ریگولیٹری سپورٹ فراہم کرنے کے لئے ایک سمری پیش کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے درمیان اس امر پر اتفاق پایا گیا کہ موجودہ حکومت نے ملک کو معاشی اور آئینی بحران میں دھکیل دیا ہے اور پی ٹی آئی کی نااہلی اور غلط پالیسیوں کی وجہ سے22کروڑ عوام کی زندگیاں اجیرن ہو گئی ہیں۔ حالات ایسے ہی رہے تو ملک مزید تنزلی اور تباہی کی طرف جائے گا۔ مہنگائی، بے روزگاری سے تنگ عوام اس سیٹ اپ سے چھٹکارا چاہتے ہیں۔ حکومت نے پونے چار برسوں میں اداروںکو تباہ کیا اور جھوٹے وعدوں سے قوم کو دھوکا دیا۔ حکومت نے پارلیمنٹ کو بالائے تاک رکھتے ہوئے غیر جمہوری اور غیر آئینی طریقوں سے ایسے قوانین پاس کروائے جس کی وجہ سے ملک کی خودمختاری، سالمیت، قانون کی بالادستی اور آزادیٔ اظہار رائے شدید متاثر ہوئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: وفاقی وزیربرائے آبی وسائل چودھری مونس الٰہی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر اپوزیشن کے ساتھ تعاون کی یقین دہانی کا تاثر غلط ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی بات چیت اور مشاورت جاری ہے لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ کوئی فیصلہ ہو چکا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ کسی کی خواہش پر تعلقات رکھنے یا ختم کرنے کا فیصلہ نہیں کریں گے، پاکستان اپنے مفادات کو دیکھے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان اور بلوچستان میں آپریشنز کے دوران 7 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ملتان: پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما شازیہ عطا مری نے کہا ہے کہ حکومت عوام کا اعتماد کھو چکی ہے اورمائیں و بہنیں حکومت کو گالیاں دی رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بس! اب حکومت نے پارلیمنٹ کا اعتماد کھونا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: آپ کے پاس ووٹ لینے آیا ہوں، آپ اپنا کردار ادا کریں۔ یہ جملے سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے امیر جماعت اسلامی پاکستان سے ملاقات کے دوران کہے۔