اسلام آباد ہائی کورٹ میں 233 ارب روپے کے مقدمات ہیں، فواد چوہدری

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے 233 ارب روپے کے مقدمات ہیں تاہم چیف جسٹس اطہر من اللہ نے بہترین تجاویز دی ہیں۔



اپوزیشن سے کہتا ہوں کہ گھبرانا نہیں ہے، وزیر اعظم عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب ہم نے حکومت کی بھاگ دوڑ سنبھالی تو ملک دیوالیہ ہونے کے قریب تھا، اقتدار میں آنے کے بعد جو سب سے زیادہ جملہ ادا کی وہ تھا ’گھبرانا نہیں ہے‘۔