اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف مسلم لیگ (ن) کے بلا مقابلہ صدرمنتخب ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف مسلم لیگ (ن) کے بلا مقابلہ صدرمنتخب ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پورا یقین ہے کہ پاکستان کے عوام اور مسلم لیگ (ن) کے حق میں فیصلہ دیـں گے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کو عہدوں کے لالچی مشیروں سے بچنے کا مشورہ دیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پا کستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے صدراور وزیر اعلی بلوچستان نواب ثنا ء اللہ زہر ی نے کہا ہے کہ میاں محمد نواز شریف عوام اور پارٹی کارکنوں کے دلوں میں بستے ہیں ڈیکٹیٹر وں نے آئین کا حلیہ بگاڑا ہم آئین کو اسکی اصل شکل میں لائیں گے ۔
این این آئی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : پاکستا ن نے تجویز دی ہے کہ چین پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں صنعتی بیس بنانے کا جائزہ لے جہاں دونوں ممالک مل کر کام کریں گے اور عالمی منڈی تک آسان رسائی ہو گی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کے ترجمان نے کہا ہے کہ سابق وزیرِ داخلہ کے اختیارات اور عمل داری سے متعلق کسی کو خود ساختہ بیان دینے کی ضرورت نہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
احتساب عدالت نے نواز شریف کے بچوں اور ان کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ہم باربار کہتے رہے ہیں کہ انصاف ہوتا نظر نہیں آرہا لیکن اس کے باوجود جنہیں گاڈ فادراور مافیا کہا گیا وہ عدالتوں میں پیش ہورہے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف احتساب عدالت میں پیش ہوں گئے جہاں ان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال رینجرز کی جانب سے وفاقی کابینہ کے ارکان کر احتساب عدالت میں روکے جانے پر پھٹ پڑے۔