اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے کشمیر کی آبادی کو بدلنے کی کوشش کی جارہی ہے، ہم نے اقوام متحدہ کو بمع ثبوت خط لکھا دیا ہے اب وادی میں آبادی کے تناسب کی تحقیقات کرنا اقوام متحدہ کی ذمے داری ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے کشمیر کی آبادی کو بدلنے کی کوشش کی جارہی ہے، ہم نے اقوام متحدہ کو بمع ثبوت خط لکھا دیا ہے اب وادی میں آبادی کے تناسب کی تحقیقات کرنا اقوام متحدہ کی ذمے داری ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: سندھ کے سینئروزیر نثارکھوڑو نے مردم شماری کے ابتدائی نتائج مسترد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے مردم شماری نتائج پر آل پارٹیز کانفرنس طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: قومی ادارہ برائے شماریات نے پاکستان کے 10 بڑے شہروں کی آبادی کی تفصیلات جاری کردیں جس کے تحت کراچی آبادی کے لحاظ سے بدستور پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ایف بی آر نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور خاندان سمیت اسحاق ڈار کا 20 سالہ ٹیکس ریکارڈ نیب کو دے دیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہناہے کہ شریف خاندان این اے 120 کے نتائج چوری کرنے پر تمام سرکاری ذرائع استعمال کررہا ہے لیکن یہ جتنا بھی زور لگا لیں پاکستان کو ان کی کرپشن سے نجات دلوا کے ہی دم لوں گا۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
سبی: لیویز فورس سبی کی89خالی آسامیوں پر بھرتی میں مبینہ بے قائدگیوں اور بدعنوانیوں کے خلاف پشتونخوامیپ اور ناکام امیدواروں کا پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ،اسناد کی فوٹوکاپیاں احتجاجاً نظرآتش کردی گئیں،سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین اوراراکین نے اُقرباء پروری و رشوت ستانی کو پروان چڑھایا ہے ۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
نوشکی : میونسپل کمیٹی کے چیر مین و بی این پی کے رہنما سردار منظور احمد پرکانی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ نوشکی میں سوئی سدرن گیس پچھلے 10 سالوں سے نوشکی کو مل رہی ہے مگر تاحال صارفین کی داد رسی اور شکایت کے لیے کوئی کسٹمر فسلیٹیشن سنٹر سی (سی ایف سی) کا قیام عمل میں نہیں لایا گیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کی خواتین رہنماوں آصفہ بلوچ اور زرینہ بلوچ نے بلوچستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت کر تے ہوئے کہا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں اس حوالے سے اپنی پالیسیاں تبدیل کریں تاکہ لو گوں کو آسانیاں پید ا ہو سکے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پاکستان پر عائد کیے جانے والے الزامات کے خلاف امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی ریلی پرتشدد رخ اختیار کرگئی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سیالکوٹ: وزیرخارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ہم نے اتحادی بن کر بہت زیادہ نقصان اٹھایا اگر امریکا کو ہم پر یقین نہیں تو افغان مہاجرین کی واپسی کا بندوبست کرے لیکن اپنی 16 سالہ ناکامی کا ملبہ پاکستان پر نہ ڈالے۔