کو ئٹہ+پشین+مستونگ+ژوب : بلو چستان کے ضلع پشین کے علا قے سرا نا ن کے قریب ایف سی کی گاڑی حادثے کا شکا ر ہو گئی ہے جس کے نتیجے میں 5اہلکا ر زخمی ہو گئے ہیں جبکہ مستونگ میں دو گرو پوں میں تصا دم میں بچے سمیت دوافراد زخمی ہو گئے ہیں ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ+پشین+مستونگ+ژوب : بلو چستان کے ضلع پشین کے علا قے سرا نا ن کے قریب ایف سی کی گاڑی حادثے کا شکا ر ہو گئی ہے جس کے نتیجے میں 5اہلکا ر زخمی ہو گئے ہیں جبکہ مستونگ میں دو گرو پوں میں تصا دم میں بچے سمیت دوافراد زخمی ہو گئے ہیں ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ملک کی دفاعی صلاحیت میں بہتری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور دفاعی منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لیے تعاون جاری رکھیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پاناما عملدرآمد کیس کی سماعت کے دوران جسٹس اعجازالاحسن نے ریمارکس دیئے کہ عدالت کو ان سوالات کے جوابات نہیں دیئے جارہے جو وہ مانگ رہی ہے اور شریف خاندان کی منی ٹریل کا جواب آج تک نہیں آٰیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شریف خاندان نے کوئی سچا کاغذ عدالت کو نہیں دیا لیکن سپریم کورٹ کے سامنے اتنا ریکارڈ ہے کہ ہرصفحے پر نئی کہانی اور نئی فلم بن سکتی ہے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : مستونگ پولیس کی حراست میں جاں بحق ہونے والے ملزم کو پوسٹ مارٹم کیلئے کوئٹہ منتقل کردیا گیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز مستونگ پولیس بابل نامی شخص کی نعش ہسپتال لائی جو کسی مقدمے میں تھانے میں بند تھا اور پراسرار طور پر ہلاک ہوگیا ۔
آن لائن | وقتِ اشاعت :
نوشکی: محمد حسنی قبائل کا عظیم الشان گرینڈ جرگہ کچکی چاہ میں قبائلی رہنماء حاجی عبدالرشید محمد حسنی کے رہائش گاہ پر منعقدہوا،گرینڈ جرگہ میں محمد حسنی قبائل کے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
نمائند ہ خصوصی | وقتِ اشاعت :
خضدار : فیروز آباد سے تعلق رکھنے والے مرددوئی اتحاد کے چیئرمین عبدالحمید مردوئی کی قیادت میں ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی ریلی کے شرکاء پریس کلب پہنچ کر احتجاجی مظاہرہ کیا ریلی کے شرکا نے ہاتھوں میں پلے کارڈ ز اٹھا رکھے تھے جن پر بولان مائنگ انٹر پرائز ز انتظامیہ اور کنٹریکٹر کے خلاف نعرے درج تھے ۔
شہزاد بلوچ | وقتِ اشاعت :
حب : سردار یارمحمد رند نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی برسراقتدار آنے کے بعد ملک اور بلوچستان میں تعمیر وترقی کے نئے دور کا آغاز کریگی پی ٹی آئی کے واضح پروگرام کے تحت بلوچستان میں تعلیم وصحت روزگار اور امن وامان کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنا شامل ہے تبدیلی کا سفر ووٹ سے مشروط ہے لوگ اپنے مقدر تبدیل کرنے کیلئے پی ٹی آئی کوآزمائیں انشاء اللہ بلوچستان میں ہم ایسی تبدیلی لائیں گے کہ مدتوں لوگ ہمیں یاد کرینگے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر مملکت برائے اطلاعت و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی رپورٹ کو سپریم کورٹ رد کرے گی اور وزیراعظم نواز شریف ایک بار پھر سرخرو ہوں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: افغانستان میں امریکی ڈرون حملوں میں10پاکستانیوں سمیت داعش کے 26جنگجو ہلاک ہوگئے۔