ثبوتوں کے باوجود نواز شریف کا استعفیٰ نہ دینا شرمناک ہے، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نےسوشل میڈیا پر ٹویٹ کیا ہے کہ نواز شریف کامنی لانڈرنگ، ٹیکس چوری اور دیگر مقدمات میں تمام ثبوت موجود ہونے کے باوجود استعفیٰ نہ دینا شرمناک ہے۔



کنڈ ملیر میں غیر ملکی سیاحوں کے لیے وزیڑ سٹی کے قیام کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


حب: سیکرٹری کلچرل بلوچستان غلام علی بلوچ نے کمشنر قلات ہاشم غلیزئی اور ڈپٹی کمشنر لسبیلہ مجیب الرحمن قمبرانی کے ہمراہ کوسٹل ہائی وے کنڈ ملیر کا دورہ کیا کنڈ ملیر کے ساحل پر جاری پروجیکٹ کا معائنہ کیا جسے جلد تیار کرنے احکامات دئیے بعد از وزیٹرز سٹی کے لئے علاقے معائنہ کیا ۔



این اے260ضمنی الیکشن میں سرکاری مشینری استعمال ہورہی ہے ، نوٹس لیاجائے، آغا حسن بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات آغا حسن بلوچ نے کہا ہے کہ این اے 260 کے ضمنی انتخابات شفاف ہوئے تو ہم کامیاب ہوجائے گئے عوامی مینڈیٹ ہماری جماعت کے پاس ہے اور ہم عوام کی طاقت سے بھر پور کامیابی حاصل کرینگے۔



این اے260ضمنی الیکشن میں انتخابی بے قواعد کی خلاف ورزی کا نوٹس لیاجائے، سردار فتح حسنی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر حاجی علی مدد جتک اور سینیٹر سردار فتح محمد محمد حسنی نے کہا ہے کہ این اے260 پر ضمنی انتخابات آئندہ عام انتخابات کے شفاف انعقاد کے لئے ٹیسٹ کیس ہے۔



بھارت کو ڈر ہے اگر نوازشریف چلے گئے تو اس کا ایک اتحادی چلا جائے گا،عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


پشاور: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ نوازشریف کے خلاف کارروائی پر بھارت میں ایک کہرام برپا ہے اور اسے خدشہ ہے کہ اگر نوازشریف چلے گئے تو اس کا ایک اتحادی چلا جائے گا۔



مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر قیام امن ایک خواب رہے گا، پاکستان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ کشمیریوں کی آزادی کی تحریک کو دہشت گردی سے تشبہہ دینے کے لئے بھارت اوچھے ہتھکنڈے استعمال کررہا ہے جب کہ خطے میں قیام امن مسئلہ کشمیر کے حل تک ایک خواب رہے گا۔



مجید اچکزئی جوڈیشل ریمانڈ میں مزید توسیع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کوئٹہ ون کے جج جناب داؤد ناصر نے پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماء رکن صوبائی اسمبلی اور پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین عبدالمجید خان اچکزئی کی ٹریفک سارجنٹ کو گاڑی سے کچلنے کے مقدمہ میں 3روزہ جودیشل ریمانڈ میں توسیع کے احکامات دے دئیے ہیں۔