چمن ، پاک افغان سرحد 21ویں روز بھی بدستور بند

| وقتِ اشاعت :  


چمن : پاک افغان سرحد بدستور بند تجارتی سرگرمیوں کی بندش سے تاجروں کو بھاری نقصانات کا سامنا ۔ تفصیلات کے مطابق پاک افغان سرحد بدستور بیسویں روز بھی ہرقسم کی آمدروفت کیلئے بند رہا جس سے تاجروں اورمسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا ۔



چین نے اقتصادی راہداری سے متعلق اقوام متحدہ کی رپورٹ مسترد کر دی

| وقتِ اشاعت :  


بیجنگ: چین نے 50 ارب ڈالر کے چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ(سی پیک) بارے خدشات پر مبنی اقوام متحدہ رپورٹ مسترد کرتے ہوئے واضح کیاہے کہ یہ ایک اقتصادی منصوبہ ہے اور اس سے مسئلہ کشمیر پر بیجنگ کے موقف پر کوئی اثرنہیں پڑے گا ۔



چوہدری نثار دہشتگردوں کی بجائے سوشل میڈیا کیخلاف کارروائیوں میں مصروف ہے ،غفور حیدری

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا صارفین کے خلاف وزیر داخلہ کارروائیاں کر رہے ہیں،دہشت گردی کے علاوہ چوہدری نثار ہر جگہ اپنی توانائیاں صرف کر رہے ہیں۔



گوادر کے لوگوں کو کمپیوٹرائزڈ لائسنس کے اجراء کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


گوادر : کمپیوٹرائزڈ لائسنس کی اجراء سے جعلی لائسنس پر گاڑی چلانا مشکل ہوگا ۔ ان خیالات کا اظہار ڈی آئی جی مکران ریجن ندیم حسین نے گوادر میں کمپیوٹرائزڈ ڈرائیونگ لائسنس آفس کے افتتاح کے موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کیا ۔



بلوچستان، مڈ وائف کا اعزازیہ 3500سے بڑھا کر 6ہزار کرنے کااعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ نے مڈوائف کا اعزازیہ3500سے بڑھاکر 6ہزار روپے کرنے کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہمڈوائف ماؤں اور نوزائیدہ بچوں کی شرح اموات کو کم کرنے میں اہم کردارادا کر رہی ہے لیڈی ہیلتھ ورکرز کی طرح مڈوائف کو بھی مستٹقل کرنے کیلئے پالیسی بنائی جائے گی۔