گڈانی شپ بریکنگ انڈسٹری گوناگوں مسائل کا شکار

| وقتِ اشاعت :  


گڈانی : سالانہ 12بلین کا وفاقی حکومت کو ریونیو دینے والی انڈسٹری پانی کی سہولیا ت سے محروم ، شپ بریکنگ انڈسٹری میں کام کرنے والے محنت کش پانی خریدنے پر مجبور،چیف سیکریٹری بلوچستان سے معاملے کی انکوائری کا مطالبہ



بلوچستان میں زرعی اصلاحات کی اشد ضرورت ہے، عبدالرحمن بزدار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سیکریٹری زراعت عبدالرحمن بزدار نے کہا ہے کہ بلوچستان زرعی اصلاحات اور زرعی اجناس کی پیداوار میں اضافے کے لئے ضروری ہے کہ زرعی ماہرین نت نئے تجربات سے زمینداروں کو ہمہ وقت آگاہ کرتے رہیں تاکہ زرعی پیداوار میں اضافہ ہوسکے۔



مر دم شماری کے دوسرے مر حلے میں افغان مہاجرین کا اندراج کیا جائے ،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی پریس ریلیز کے بیان میں کہا گیا کہ بلوچستان میں لاکھوں کی تعداد میں افغان مہا جرین موجودگی میں اب جبکہ دوسرے مرحلے میں خانہ ومردم شماری کرائی جا رہی ہے اس میں ضروری اس امر کی ہے



پٹ فیڈر کینال محکمہ آبپاشی کے افسران اور ٹھیکیداروں کی اربوں کی کرپشن ،زمیندار و کاشتکار دیوالیہ بن گئے

| وقتِ اشاعت :  


نصیرآباد : پٹ فیڈر کینال سے وابسطہ محکمہ آبیاشی کے افسران اور ٹھیکیداران کروڑوں نہیں اربوں بل گئے لیکن پٹ فیڈر کینال کے زمیندار دیوالیہ بن گئے کاشتکار مزید بدحال ہوگئے بلوچستان کا گرین بیلٹ تباہی کے دہانے پہنچ گئے



لاپتہ بلوچوں کو عدالتوں میں پیش کی جائے،ماما قدیر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : لاپتہ بلوچ اسیران وشہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 2639 دن ہوگئے یکجہتی کرنے والوں میں دیدگ و فامر کرزی کونسل بی این خاران ساتھیوں سمیت وائس فار مسنگ پرسنز کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ نے گفتگو کرتے ہوئے