کوئٹہ : سابق چیف سیکرٹری بلوچستان سیف اﷲ چٹھہ ملازمت سے ریٹائرڈ‘ جاتے جاتے غصہ کئی افسران پر اتار گئے ان کی فہرست میں جو افسران ناپسندیدہ تھے انہیں معطل یا کھڈے لائن اور جو پسندیدہ تھے ان سے بعض کو ترقی دینے کے ساتھ ساتھ تعیناتی بھی اچھی پوسٹوں پر کردی