آپریشن ردالفساد کا فیصلہ وزیر اعظم ہاؤس میں ہوا ،بھارت کے ساتھ تجارت چاہتے ہیں ،نواز شریف

| وقتِ اشاعت :  


انقرہ:وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشتگردوں اور ملک دشمنوں کو پاکستان کی ترقی ہضم نہیں ہو رہی، دہشتگردی کے خاتمے کا ہم نے ارادہ کر لیا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے



پاک فضائیہ کی راجگال میں کارروائی، متعدد دہشتگردہلاک ٹھکانے تباہ ،کراچی پولیس کی کارروائی8دہشتگرد ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


خیبرایجنسی:پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)نے بتایا ہے کہ خیبر ایجنسی میں پاک فضائیہ نے رات گئے کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانوں کو تباہ کردیا



پانامہ کیس کی سماعت آخری مرحلے میں داخل ،ریاستی اداروں نے کہہ دیا ہم نے کچھ نہیں کرنا جو کرنا خودکرلو، سپریم کورٹ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد:سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کی سماعت کے دوران جسٹس شیخ عظمت سعید نے ریمارکس میں کہا ہے کہ ہمارے لیے نیب گذشتہ روز انتقال کر گیا ہے



پاکستان میں دہشتگردی کرانے کیلئے بھارتی عزائم سے آگاہ ہیں کلبھوشن کیس انجام تک پہنچائیں گے،آرمی چیف

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشتگردی کرانے کیلئے بھارتی عزائم سے بخوبی آگاہ ہیں، کلبھوشن یادیو بھارتی عزائم کا کھلا ثبوت ہے