نصیر آباد میں 6فرزندوں کو شہید درجنوں خواتین کو لاپتہ کیاگیا، بی ایس او آزاد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے ترجمان نے بلوچستان کے علاقے نصیرآباد میں آپریشن کے دوران نہتے لوگوں کی فورسز کے ہاتھوں شہادت اور خواتین و بچوں کے اغواء پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا



بلوچستان ، مردم شماری پر سیاسی جماعتوں کے تحفظات دور کئے جائیں ،جماعت اسلامی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : جماعت اسلامی بلوچستان کے امیر مولاناعبدالحق ہاشمی نے کہاہے کہ بلوچستان کے حالات ایسے نہیں کہ ان پر اطمینان کااظہار کیاجاسکے،مردم شماری کے حوالے سے جن جماعتوں کو تحفظات ہے حکومت ان کے تحفظات کودور کرے اور صاف وشفاف طریقے سے مردم



مخالفین میڈیا میں ناکام پروپیگنڈہ مہم چلارہے ہیں ،پشتونخوامیپ

| وقتِ اشاعت :  


چمن : صوبے کی مخلوط صوبائی حکومت اور پشتونخوامیپ کے سیاسی کردار سے خائف بعض سیاسی پارٹیاں بہتان تراشی ، میڈیا کے ذریعے ناکام مہم میں مصروف عناصر کو مایوسی اور ناکامی کا سامنا کرنا پڑیگا۔ پشتون قوم کے شناختی کارڈ کیلئے تمام ملک کے قوانین



گوادر، انڈسٹریل اسٹیٹ کے میگا پروجیکٹ پرکا م کا باقاعدہ آغاز

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : گوادرانڈسٹریل اسٹیٹ کے میگا پروجیکٹ پر باقاعدہ کام شروع کردیا گیاجبکہ بلوچستان حکومت انڈسٹریل اسٹیٹ میں مقامی سرمایہ کاروں کو 40سال تک ٹیکس چھوٹ دینے پررضامند ہوگئی ہے ٗآئندہ چند سالوں میں ایک ارب ڈالر تک سرمایہ کاری کاامکان ہے



بجٹ منظور ہوتے ہی کنٹریکٹ ملازمین بحال کریں گے، میئر کوئٹہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : میئر کوئٹہ ڈاکٹرکلیم اللہ نے کہاہے کہ ہمارے کچھ نادان دوستوں کی وجہ سے میٹروپولٹین بجٹ کو پاس کرانے میں تاخیر ہوئی ہے جو ہمارے بعض نادان دوستوں کی طرف سے نئے سال پر عوام کو تحفہ ہے نتیجہ یہ نکلا کہ ہمیں 9سو کے قریب کنٹریکٹ ملازمین کو فارغ کرنا پڑا مگر انشاء اللہ بہت جلد بجٹ پاس کرینگے



ہائے بیروز گاری ۔۔۔خضدارمیں لیویز فورس کی 82آسامیوں کیلئے 1600امیدوار

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : خضدار میں بے روزگاری کا عالم ،لیویز فورس کی 82 اسامیوں کے لئے 1600 امیدواروں سے زائدنے،شرکت کی جب کہ مطلوبہ تعلیم رکھنے والوں سمیت ،ایم اے ، ایم ایس سی اور بی اے ،بی ایس سی پاس نوجوانوں نے بھی شرکت کی