کراچی: جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملے میں ملوث دہشت گردوں کے سامان سے بھارتی فوجیوں کے زیر استعمال فیکٹر ایٹ انجیکشن برآمد ہوئے ہوئے ہیں۔
ایئرپورٹ پر حملہ آوروں کے سامان سے بھارتی فوج کے زیر استعمال انجیکشن برآمد
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملے میں ملوث دہشت گردوں کے سامان سے بھارتی فوجیوں کے زیر استعمال فیکٹر ایٹ انجیکشن برآمد ہوئے ہوئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی :پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے جناح انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر اتوار کی رات ہونے والے دہشت گرد حملے کی ذمہ داری کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان نے قبول کرلی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان میں سائبر سپیس سے متعلق ایک سروے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں لوگوں کے مذہب، نسل اور جنس کی بنیاد پر نفرت انگیز مواد کا نشانہ بنانے کا رجحان خطرناک حد تک زیادہ ہوگیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کے جلاوطن قائد الطاف حسین کو لندن پولیس کی جانب سے منی لانڈرنگ کے شبے میں گرفتار کیے جانے کے بعد رات گئے رہا کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچ بزرگ قوم پرست رہنما نواب خیر بخش مری شدید علیل ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا کراچی میں مقیم بلوچ بزرگ قوم پرست رہنماء نواب خیر بخش مری گزشتہ دنوں شدید علیل ہوگئے جنہیں علاج کی غرض سے لیاقت نیشنل ہسپتال پہنچادیا گیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
شمالی وزیر ستان: شوال میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 2 گروپوں میں مسلح تصادم کے نتیجے میں اہم کمانڈر سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: لندن میں اسکاٹ لینڈ یارڈ کی جانب سے حراست میں لئے جانے کے بعد الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کے لئے متحدہ قومی موومنٹ کے احتجاجی دھرنے چوتھے روز بھی جاری ہیں جبکہ ایم کیو ایم آج یوم دعا منارہی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
میر علی: شمالی وزیرستان میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دو گروپوں کے درمیان مسلح جھڑپ کے نتیجے میں تین اہم کمانڈر ہلاک ہو گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: شہر قائد اور حیدرآباد میں نامعلوم افراد نے دو روز بعد کھلنے والی کاروباری سرگرمیوں کو ایک مرتبہ پھر معطل کرادیا ہے جس کے بعد عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
باجوڑ: افغانستان سے دہشت گردوں نے باجوڑ ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی چوکیوں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 2 اہلکار شہید جب کہ 4 جوان زخمی ہو گئے۔