اسلام آباد: جوائنٹ انٹیروگیشن ٹیم (جے آئی ٹی) نے عمران خان کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درست قرار دے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: جوائنٹ انٹیروگیشن ٹیم (جے آئی ٹی) نے عمران خان کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درست قرار دے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزارت فوڈ سیکورٹی کا کہنا ہے کہ ملک میں گندم کے وافر ذخائر ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسکردو کے علاقے روندو میں زلزلہ کے شدید جھٹکے سے راستے بند ہونے کی اطلاعات ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب اور مسلم لیگ(ن) کے رہنما جاوید لطیف کے خلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سابق وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کابینہ سے ملاقات کے دوران ایک بار پھر نئے انتخابات کا مطالبہ دہراتے ہوئے کہا کہ ملک میں نئے انتخابات پاکستان تحریک انصاف کے لیے نہیں بلکہ ملک کے لیے مؤثر ثابت ہوں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی صرف ایک سمت کی پیروی نہیں کرتی، بلکہ کسی بھی ملک میں تباہی لاسکتی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق سعودی ڈپازٹس ملکی زرمبادلہ ذخائر کا حصہ ہیں اور ایس ایف ڈی کے3 ارب ڈالرز ڈپازٹس کی معیاد 5 دسمبر 22 کو پوری ہورہی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے لاپتہ افراد کے معاملے کو ریاست کے لیے چیلنج قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکومت اس مسئلے کو مستقل بنیادوں پر حل کرنا چاہتی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع چارسدہ میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی آمد پر سیلاب متاثرین کی جانب سے احتجاج کیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف 19 سے 23 ستمبر تک امریکا کے شہر نیویارک کا دورہ کریں گے۔