شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے حسبِ معمول ایک اچھا فیصلہ دیا ہے کہ ہمیں تنگ نہ کیا جائے، لیکن شاید فیصلہ پولیس تک پہنچنے میں دیر لگ جاتی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے حسبِ معمول ایک اچھا فیصلہ دیا ہے کہ ہمیں تنگ نہ کیا جائے، لیکن شاید فیصلہ پولیس تک پہنچنے میں دیر لگ جاتی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر برائے نیشنل ہیلتھ سروسز عبدالقادر پٹیل نے اعلان کیا ہے کہ ان کی وزارت کے نمائندے ان کمپنیوں کے پروڈکشن یونٹس میں بیٹھیں گے جن کی ادویات مارکیٹ میں کم ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتیں عوام کی نمائندگی کرتی ہیں، غیر منتخب ادارے لوگوں کی نمائندگی نہیں کرتے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر کا کہناہے کہ عمران خان نے ملک بھر میں مہنگائی کے خلاف احتجاج کی ہدایات دی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی میں بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 14 سالہ بچہ جان کی بازی ہار گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ترجمان وزیرِ اعلیٰ پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ مائنس ون فارمولا کسی صورت قبول نہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے سیلاب متاثرین کی حمایت پر اظہارِ تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتونیو گوتریس کا دورہ اس انسانی سانحے کے بارے میں دنیا میں آگاہی پھیلانے کے لیے اہم رہا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان دہشت گردی کے مقدمے میں پولیس کے دوسرے نوٹس پر بھی شامل تفتیش نہ ہوئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بانیٔ پاکستان نے نہ کبھی جھوٹ بولا، نہ قانون توڑا، ساری زندگی عالی شان اصولوں پر قائم رہے، یہ تھے ہمارے عظیم لیڈر محمد علی جناح جن کی آج جن کی 74 برسی ویں نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیر دفاع خواجہ آصف کے خلاف 10 ارب روپے کے ہرجانے کے کیس میں التوا مانگنے پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔