ایف آئی اے اسلام آباد زون نے افغانستان سیکورٹی فورسز کی مدد سے انسانی اسمگلنگ میں ملوث گینگ کا سراغ لگا لیا، گینگ کے 3 ملزمان کو افغانستان سے گرفتار کرلیا گیا، ملزمان 500 ڈالر میں جعلی ویزا تیار کرتے تھے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایف آئی اے اسلام آباد زون نے افغانستان سیکورٹی فورسز کی مدد سے انسانی اسمگلنگ میں ملوث گینگ کا سراغ لگا لیا، گینگ کے 3 ملزمان کو افغانستان سے گرفتار کرلیا گیا، ملزمان 500 ڈالر میں جعلی ویزا تیار کرتے تھے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے کراچی پہنچتے ہی سر میں درد ہوگیا اور انہوں نے گورنر سندھ سے پیناڈول مانگ لی۔ عمران خان کے چارٹرڈ طیارے نے کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ کی، طیارے سے نکلتے ہی انہیں جونہی کراچی ائیرپورٹ کے ٹرمینل ون کے لاؤنج لایا گیا وہاں گورنر سندھ عمران اسماعیل اور… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کے دوران متعدد ارکان اسمبلی زخمی ہوگئے، وزارت اعلیٰ کے امیدوار چوہدری پرویز الہٰی بھی ہنگامہ آرائی کے نرغے میں آگئے اور تشدد سے زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں تشدد، گرفتاریوں، ہنگامہ آرائی کے باوجود حمزہ شہباز 197 ووٹ لے کر پنجاب کے 21 ویں وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
قومی اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری پر حملے کی قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پنجاب اسمبلی کے اہم ترین اجلاس میں ہونے والی ہنگامہ آرائی پر حکومتی جماعت پاکستان تحریک انصاف کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ملسم لیگ ق کے رہنما پرویز الہی کا کہنا ہے کہ ملکی تاریخ میں ایسا کبھی نہیں ہوا کہ پولیس اسمبلی میں آ گئی ہو۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما خواجہ آصف نے کہا گذشتہ چار برس میں جو تشدد کا کلچر فروغ دیا گیا ہے اس پر مرہم رکھی جائے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور ہائیکورٹ کے تفصیلی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ اسپیکر ماورائے آئین اقدام کرے گا تو آئینی دائرہ اختیار میں عدالت اس پر نظر ثانی کر سکتی ہے، آئین اسپیکر کی کسی ایسی رولنگ کو تحفظ نہیں دیتا جو اختیارات کا ناجائز استعمال کر کے دی گئی ہو، سپریم کورٹ نے بھی قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کے حالیہ اختیارات سے تجاوز کرنے کے اقدام کو کالعدم کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال کے جواب میں ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر باجوہ توسیع مانگ ہے ہیں اور نہ اسے قبول کریں گے وہ 29 نومبر 2022 کو وقت پر ریٹائر ہوں گے۔