• پہلا صفحہ
  • e – اخبار
  • ساچینک بلوچی
    • نبشتانک/ فیچر
    • حال
    • ویڑیو
    • آڈیو
    • شاعری
  • اداریہ
  • بلوچستان
  • خصوصی رپورٹ
  • کالم / بلاگ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • انٹرویو
  • کھیل
  • بلوچستان ایکسپیرس، کوئٹہ
  • امتحانی نتائج
  • ملٹی میڈیا
  • علم و فن
  • الیکشن 2024
  • صدیق بلوچ

تازہ ترین:

آئینی و قانونی شقوں سے روگردانی غداری، بغاوت کے زمرے میں آتی ہے، مریم اورنگزیب

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 20th, 2022

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئینی و قانونی شقوں سے روگردانی غداری اور بغاوت کے زمرے میں آتی ہے۔

کراچی میں فائرنگ سے ایس ایچ او سمیت 3 اہلکار زخمی، ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 20th, 2022

کراچی کے علاقےلانڈھی داؤد چورنگی کے قریب پولیس اہلکار سے جھگڑنے اور فائرنگ کرنے والا ملزم فائرنگ کے تبادلےمیں مارا گیا۔

27 مارچ کواسلام آباد میں جلسہ ہوگا،یہ پاکستان کی روح کی جنگ ہے،وزیر اعظم

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 20th, 2022

وزیر اعظم عمران خان  کا کہنا ہے  کہ27 مارچ کواسلام آباد میں جلسہ ہوگا،یہ پاکستان کی روح کی جنگ ہے۔

عمران خان اب ایک بوجھ ہیں جسے کوئی نہیں اٹھا سکتا، مریم نواز

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 19th, 2022

 لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اب ایک بوجھ ہیں جسے کوئی نہیں اٹھا سکتا۔

تحریک عدم اعتماد قریب آنے پر زیادہ تر ارکان واپس آجائیں گے، عمران خان

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 19th, 2022

 راولپنڈی: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں ضمیر فروشی پر قوم کا غصہ دیکھ رہا ہوں، جیسے جیسے تحریک عدم اعتماد قریب آئے گی ان میں سے زیادہ تر ارکان واپس آجائیں گے۔

توبہ کے دروازے کھلے ہیں ، منحرف اراکین نظر ثانی کرسکتے ہیں،فوادچودھری

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 19th, 2022

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے کہ جو ارکان وزیراعظم کو ووٹ نہیں دینا چاہتے وہ استعفٰی دیں۔توبہ کے دروازے کھلے ہیں ، منحرف اراکین نظر ثانی کرسکتے ہیں۔

بلاول ملک کے مفاد پر ذاتی مفاد کو ترجیح دے رہے ہیں، فرخ حبیب

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 19th, 2022

اسلام آباد: وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا ہے کہ بلاول ملک کے مفاد پر اپنے ذاتی مفاد کو ترجیح دے رہے ہیں۔

کچھ لوگوں کو اپنی غلطی کا احساس ہوگیا، ہم سے رابطہ کر رہے ہیں، حماد اظہر

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 19th, 2022

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ اتحادی ہم سے رابطے میں ہیں، کچھ لوگوں کو اپنی غلطی کا احساس ہوگیا ہے اور وہ ہم سے رابطہ کر رہے ہیں۔

او آئی سی کانفرنس: امید ہے بلاول بھارت کے ایجنڈےکا حصہ نہیں بنیں گے، شاہ محمود

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 19th, 2022

وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کا چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے او آئی سی کانفرنس سے متعلق بیان پر ردعمل آگیا۔

اپوزیشن میں ہمت ہے تو او آئی سی کانفرنس روک کر دکھائیں، شیخ رشید

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 19th, 2022

اپوزیشن رہنماؤں نے پیر 21 مارچ کو قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش نہ کیے جانے کی صورت میں اسمبلی میں دھرنے کی دھمکی دی ہے۔

  • «
  • پچھلا
  • 351
  • 352
  • 353
  • 354
  • 355
  • اگلا
  • »

تازہ ترین

  • صحبت پور ، نامعلوم افراد نے گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑادیا
  • جے یو آئی رہنما مولانا ادریس قاتلانہ حملے میں جاں بحق
  • ہم نے ابھی شروعات نہیں کی، امریکا کے لیے حالات ناقابلِ برداشت ہوگئے ہیں: ایران
  • ایران کا متحدہ عرب امارات کے کچھ ساحلی علاقوں کو قبضے میں لینے کا دعویٰ
  • ساؤتھ ائیر کا اعلان گوادر، تربت اور پنجگور سے کراچی، کوئٹہ اور اسلام آباد کے لیے فلائٹ آپریشن جون سے شروع ہوگا
  •  غیر جمہوری، غیر آئینی اور بند کمروں میں بنائی گئی نام نہاد کابینہ کو مکمل مسترد کرتے ہیں، ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان 
  • کیسکو کا بجلی بلوں کی مد میں بقایاجات کے حامل تمام نادہندگان کے کنکشنز منقطع کرنے کا فیصلہ
  • نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، چیف سیکرٹری بلوچستان

Recent Posts

  • صحبت پور ، نامعلوم افراد نے گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑادیا
  • جے یو آئی رہنما مولانا ادریس قاتلانہ حملے میں جاں بحق
  • ہم نے ابھی شروعات نہیں کی، امریکا کے لیے حالات ناقابلِ برداشت ہوگئے ہیں: ایران
  • ایران کا متحدہ عرب امارات کے کچھ ساحلی علاقوں کو قبضے میں لینے کا دعویٰ
  • ساؤتھ ائیر کا اعلان گوادر، تربت اور پنجگور سے کراچی، کوئٹہ اور اسلام آباد کے لیے فلائٹ آپریشن جون سے شروع ہوگا

بانی

صدیق بلوچ

سوشل میڈیا

فیس بُک

ٹوئٹر

رابطہ

ہیڈ آفس : ایکسپریس ہاؤس پٹیل ہاؤسنگ سوسائٹی سریاب روڈ کوئٹہ
فون نمبر : 4 -2451981 – 81 – 92+
فیکس نمبر : 4 -2451983 – 81- 92+
ای میل : dailyazadi@gmail.com
dailyazadi@cyber.net.pk
bexpress@brain.net.pk
news@dailybalochistanexpress.com
کراچی آفس : 315 UNI شاپنگ سینٹر عبداللہ ہارون روڈ، صدر کراچی
فون نمبر: 35662410 – 21 – 92+
فیکس نمبر: 352138892 – 21 – 92
ای میل: aarifbaloch@yahoo.com

ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق روزنامہ آزادی کوئٹہ محفوظ ہیں۔