متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ تین سال سے ہم حکومت میں ہیں، لیکن ہمارے سوا سو کارکن لاپتہ ہیں، ہمارے دفاتر سیل ہیں، ہمیں وزارت اور حکومت میں رہنے کا کیا فائدہ ہے؟
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ تین سال سے ہم حکومت میں ہیں، لیکن ہمارے سوا سو کارکن لاپتہ ہیں، ہمارے دفاتر سیل ہیں، ہمیں وزارت اور حکومت میں رہنے کا کیا فائدہ ہے؟
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم عمران خان نے مسلم لیگ ق کے رہنما اور وفاقی وزیر مونس الٰہی سے ملاقات کی اور سیاسی صورت حال اور اتحاد کے امور پرگفتگو کی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر خارجہ اور پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نےکہا ہے کہ ‘نوٹ پی پی کا ووٹ عمران خان کا’ یہ فارمولا بُرا نہیں، جسے تحریک انصاف کو چھوڑنا ہے وہ آج چھوڑ جائے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم کے دفتر سے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا گیا کہ ازبکستان کے صدر شوکت مرزایوف دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ پاکستان نیوی کے اینٹی سب میرین یونٹ نے بھارتی آبدوز کی پاکستان کی سمندری حدود میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بنادی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے پڑوسی ملک کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’اگر بھارت ہمارے پانیوں میں آئے گا تو پھر کسی قسم کا گلہ نہ کرے‘۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے اصل ریلیف ثابت ہوگی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی اور مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کی اتنی بڑی ہانڈی چڑھی ہے اُس میں سے کچھ تو نکلے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر نواز شریف نے آصف زرداری، مولانا فضل الرحمٰن اور شہباز شریف کو گرین سگنل دے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد سے ق لیگ کاتعلق نہیں،حکومتی اتحادیوں کے بغیر بھی نمبر پورے ہیں۔