پی ٹی آئی قائمہ کمیٹیوں سے مصتفی ہو ا اسپکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد لائی جائے، محمود اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سوچے اور قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی ہوجائے، سپیکر کے خلاف عدم اعتماد لائی جائے



جیل میں شوہر کی طرح بہتر سہولتیں فراہم کی جائیں، بشریٰ بی بی کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

| وقتِ اشاعت :  


سابق خاتون اول اور بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اڈیالہ جیل میں اپنے شوہر کی طرح بہتر سہولتوں کی فراہمی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔



قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام، 12 نکاتی ایجنڈا جاری، انسانی حقوق کی رپورٹ پیش کی جائے گی

| وقتِ اشاعت :  


قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت پیر کی شام 5 بجے ہوگا، 12 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا، مختلف امور پر ترمیمی آرڈیننس اور بلز پیش کئے جائیں گے۔