آل بلوچستان ٹرانسپورٹر اتحاد کوئٹہ ‘کراچی کوچز ایسوسی ایشن کے چیئرمین حاجی عبدالقادر رئیسانی، میر حکمت لہڑی نے کہا ہے کہ نجی اڈوں کی ہزار گنجی منتقلی کے حوالے سے حکومت کے ساتھ بات چیت کے ذریعے تمام معاملات طے پائے گئے ہیں لیکن جانے اور نہ جانے کے حوالے سے تاحال ڈیڈلاک برقرار ہے