پاکستان فٹبال ٹیم نے فیفا ورلڈکپ 2026 کےکوالیفائنگ راؤنڈ میں کمبوڈیا کو شکست دے کر پہلی بار ورلڈکپ کوالیفائرز کے دوسرے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان فٹبال ٹیم نے فیفا ورلڈکپ 2026 کےکوالیفائنگ راؤنڈ میں کمبوڈیا کو شکست دے کر پہلی بار ورلڈکپ کوالیفائرز کے دوسرے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ 2023 میں پہلا اپ سیٹ ہوگیا، افغانستان نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو یکطرفہ مقابلے میں 69 رنز سے شکست دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
احمد آباد: پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ آئی سی سی کا نہیں بلکہ بی سی سی آئی کا ایونٹ لگ رہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہےکہ ورلڈکپ میں اب تک اس طرح بیٹنگ نہیں کی جیسےکرنی چاہیے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) ون ڈے ورلڈکپ کے آٹھویں میچ میں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف عبداللہ شفیق اور محمد رضوان کی شاندار سنچریوں کی بدولت ورلڈکپ کی تاریخ کا سب سے بڑا چیز مکمل کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دبئی: بھارت میں شدید دباؤ کے باعث پاکستانی پریزینٹر زینب عباس دورہ ادھورہ چھوڑنے پر مجبور ہوگئیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فیفا ورلڈکپ 2034کی میزبانی کے لیے پاکستان فٹبال فیڈریشن نے سعودی عرب کی حمایت کا اعلان کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دنیائے کرکٹ پر راج کرنے والے بھارتی بلے باز ویرات کوہلی اچانک بھارتی اسکواڈ کو چھوڑ کر اپنے شہر ممبئی روانہ ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دبئی کی رہائشی بھارتی لڑکی نے پاکستان کے آل راؤنڈر بیٹر افتخار احمد سے شادی کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور دیگر کھلاڑیوں نے بھارت پہنچنے کےبعد بیان جاری کر دیا۔